1/3 ترجمان کا کہنا ہے کہ نہتے فلسطینیوں پراسرائیلی حملے انسانی حقوق وعالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں،عالمی برادری معصوم فلسطینیوں پر مظالم بند کروانے میں کردار ادا کرے۔
Indiscriminate use of force by Israeli forces against defenceless Palestinians defies all humanitarian norms & human rights laws. calls upon the int’l community to put an end to the blatant use of force by Israel & flagrant violation of human rights of Palestinian people.
الله ج دی اسرایل په عذاب سره تباه کړي
مزمت کرنے سے کیا ہو گا۔ اسرائیل کی مرمت کریں۔یہ میزائل کب کام آئیں گے
65 saal sai mazumat Kar rehein hein.
OIC was formed for unity of Muslim umma. But they could not do anything for betterment of Muslim brotherhood.
Sirf mazamat ?
Mazamt karny sy kya ho jaye ga apny jawan behjo
صرف مذمت کافی نہیں ایٹمی طاقت ہو کجھ کرکے بھی دکھاؤ لیکن جو کشمیر میں مظالم پر بھی صرف آواز ہی اٹھاتے ہوں وہ فلسطین کے لئے کیا کریں گے
محمد قاسم نے جنوری 2021 میں ایک خواب میں دیکھا کہ عمران خان بڑے سامعین سے خطاب کرتے ہیں اور اپنی حکومت کی کامیابی کے بارے میں بات کرتے ہیں ، لیکن وہ اپنے قریبی ساتھیوں سے اپنی حکومت کی ناکامیوں کا اعتراف کرتے ہیں۔ تو پھر عمران خان کو پاکستانی عوام کو گمراہ کیوں کرتے ہیں
تم فرانس کا کچھ نھیں کر سکے یہ صرف مزمت سے کام چلاتے ھیں
بس ؟
سلام ہے ان ماں کو ان کے جذبہ کو ان کے بچوں کو جو لڑ رہے ہیں یا اللہ ان معصوم بچوں کی حفاظت فرما مسجد_الاقصى FreePalestine
ImranKhanPTI جناب وزیراعظم آپ کے رد گرد بیوروکریٹس کا ایک ٹولہ بیٹھا ہے جس نے سیکرٹریٹ کے اندر ٹریڈ یونینز بنا رکھی ہیں اور ان کے زریعہ ہڑتال کروا کر خود مذاکرات کر کے تنخواہوں میں اضافہ کر دیتے ہیں اور باقی سب ملازمین محروم رہتے ہیں جس کی مثال حالیہ 25٪ کا اضافہ ہے
Time is near. The way I see it. Unrest in Syria for long. And the recent happenings in Palestine. The world is calling for a helper. The ahadis point to it very clearly. Let us just see what role we are playing and are we ready for it all?
مذمت سے کچھ نہیں ہوگا مزاحمت کرو
اور کر بھی کیا سکتے ہو!!!
Bekari sarif muzamat he kar sakty hay
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »