جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کا انور منصور خان سے معافی مانگنے کا مطالبہ | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

justiceqazifaezisa

اسلام آباد: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینہ عیسیٰ نے سابق اٹارنی جنرل انور منصور خان کے نام کھلا خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ انہوں نے یو ٹیوب پر حقائق کے منافی باتیں کیں۔ سرینہ عیسیٰ نے انور منصور خان سے 48گھنٹوں میں معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینہ عیسیٰ کا سابق اٹارنی جنرل انور منصور خان کے نام کھلے خط میں کہا ہے کہ آپ نے یو ٹیوب پر انٹرویو دیا جس میں مجھ سے متعلق حقائق کے منافی باتیں کیں ۔ مجھے اس بات پر تعجب ہوا ہے کہ آپ نے سپریم کورٹ کا فیصلہ تسلیم نہیں کیا۔نظرثانی کی درخواست میں آپکو فریق بنایا تھا اور اس کیس میں عدالت سے آپکو نوٹس بھی جاری ہوا۔نوٹس ملنے کے بعد آپکے پاس میری درخواست کی نفی کرنے اور مجھے جواب دینا کا بھرپور موقع موجود...

جسٹس قاضی فائز عیسی کی اہلیہ سرینہ عیسی ٰ نے کہا کہ آپکے جھوٹ کا بھرپور جواب دی سکتی ہوں تاہم دو سال سے مسلسل جھوٹ اور منفی پراپگینڈا کا جواب دیکر تھک چکی ہوں۔آپکو 48 گھنٹے کا وقت دیتی ہوں کہ یا تو معافی مانگ لیں ورنہ آپکو جواب دینے کا حق محفوظ رکھتی ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق بھارتی چیف جسٹس کا 25 سال سے جمعۃ الوداع کو روزہ رکھنے کا انکشافبھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس مارکنڈے کاٹجو نے انکشاف کیا ہے کہ وہ گزشتہ 25 برس سے رمضان کے آخر جمعے کو مسلمانوں سے اظہارِ یکجہتی کرنے کیلئے روزہ رکھتے ہیں۔ تفصیلات جانئے : DailyJang ❤️
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغان طالبان کا عید پر 3 روزہ جنگ بندی کا اعلان پاکستان کا ردعمل آگیاافغان طالبان کا عید پر 3 روزہ جنگ بندی کا اعلان، پاکستان کا ردعمل آگیا Afghanistan AfghanTaliban EidUlFitr2021 Ceasefire ForeignOfficePk GovtofPakistan MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغان طالبان کا عید پر 3 روزہ جنگ بندی کا اعلان، پاکستان کا ردعمل آگیاافغان طالبان کا عید پر 3 روزہ جنگ بندی کا اعلان، پاکستان کا ردعمل آگیا ARYNewsUrdu جاہلان، ظالمان
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغان طالبان کا عید پر 3 روزہ جنگ بندی کا اعلان پاکستان کا ردعمل آگیاکابل: افغان طالبان نے عید پر تین روزہ جنگ بندی کا اعلان کردیا، پاکستان کی جانب سے افغان طالبان کے فیصلے کا خیرمقدم کیا گیا ہے۔ افغان طالبان نے عید پر تین روزہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسرائیلی فورسز کا نہتے فلسطینیوں پر بدترین تشدد، پاکستان کا فلسطین کیساتھ مکمل یکجہتی کا اعلاناسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے فلسطین کیساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کرتے ہوئے کہا پاکستان کا مؤقف مسئلہ فلسطین اور مسجد اقصیٰ پر واضح ہے ۔ یکجہتی ہی کرنا بزدلوں انکی مدد نا کرنا کیا اس ڈرامہ باز یکجھتی سے وہ حملے روک لیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »