حکومت کا شہباز شریف کی رہائی کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: حکومت نے شہباز شریف کی رہائی کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیر اطلاعات فواد چودھری کہتے ہیں ہمیں عدالتی فیصلوں پر احترام ہے مگر اس فیصلے پر ہمارے پاس قانونی حقوق موجود ہیں۔

مشیر احتساب شہزاد اکبر کہتے ہیں ہم سمجھتے ہیں عدالت کو درست طریقے سے بات بتائی نہیں گئی، حکومت اس عدالتی حکم کیخلاف اپیل کرے گی۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ نواز شریف کے لندن میں چار اپارٹمنٹس کی مالیت ایک ارب پاونڈ ہے، ہماری کسی سے کوئی ذاتی لڑائی نہیں ہے، یہ لڑائی عمران خان نے نہیں پوری قوم نے لڑنی ہے، شہباز شریف کو باہر نہیں بھیجنا چاہتے، ان کے خلاف مقدمات حتمی نتائج تک پہنچائیں گے۔ اس موقع پر مشیر احتساب شہزاد اکبر نے کہا کہ شہبازشریف کے حوالے سے عدالتی احکامات پر عملدرآمد نہ کرنے کاتاثر غلط ہے، لاہور ہائیکورٹ کا حکم بلیک لسٹ کا ہے، ان کا نام پی این آئی لسٹ میں ہے۔

انہوں نے کہا عدالتی معاملات عدالت میں ہی طے ہوں گے، نیا ورکنگ ڈے آیا تو عدالتی آپشن پر کام کریں گے جہاں چاہیے جا کر ٹکریں ماریں یہ ثبوت ختم نہیں ہو سکتے۔ شہزاد اکبر نے کہا کہ منی لانڈرنگ وہ ناسور ہے جس کی وجہ سے پاکستان گرے لسٹ میں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جناح کے بارے میں جھوٹ - ڈاکٹر مبارک علی اور مصنف نسیم یوسف کو سنیں پاکستان کیوں بنایا گیا؟ ڈاکٹر اسرار احمد ، ڈاکٹر مہدی حسن اور مصنف نسیم یوسف کے خیالات

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا شہباز شریف کی رہائی کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہچین کی عدالت سے ؟. سپریم کورٹ میں تو چورجج بیٹھے ہیں عدلیہ کے اختیارات میں اصلاح کی ضرورت ھے عدلیہ ریاست کے اندر ریاست کا تصور پیش کر رھی ھے عدلیہ کی وجہ سے عمران خان بڑے مگر مچھروں سے لوٹا مال واپس لینے سے قاصر ھے ملزم ضمانت ملنے پر وکٹری کا نشان بنا کر با ھر نکلتے ھیں لوگوں کو بےوقوف بناتے رہو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کا فیصلہ کل ہو گالاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) پر ڈالنے کا فیصلہ کل ہو گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیب کا شہباز شریف کی ضمانت کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا فیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی احتساب بیورو(نیب) کی جانب سے مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف کی ضمانت کے خلاف سپریم کور ٹ میں اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا شہبازشریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان(24نیوز)حکومت نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو باہر بھیجنے کے عدالتی فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ Jo faisla karwta hai jo faisla karrha hai wo sb hukumat mein hain 😡😡😡😡😡😡😠😠😠😠 Marne kay bad lag pata jaye ga 😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ہائیکورٹ:شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کاتحریری حکم متعلقہ اداروں کو ارسالذرائع کے مطابق شہبازشریف کے وکلا نے عدالتی حکم میسنجر کے ذریعے وزارت داخلہ کو بھجوانے کی استدعا کی جسے عدالت نے مسترد کردیا۔لاہور ہائیکورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار وفاقی حکومت کو اس فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنا چاہیے۔لاہور ہائی کورٹ کی یہ اندھیرنگری ہم نے زندگی میں پہلی بار دیکھی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »