عارفہ صدیقی کی والدہ اداکارہ طلعت صدیقی انتقال کرگئیں | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

TalatSiddiqui

لاہور: پاکستان فلم اور ٹی ڈراموں کی سینئراداکارہ طلعت صدیقی82 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔مرحومہ گلوکارہ اوراداکارہ عارفہ صدیقی کی والدہ اورفریحہ پرویز کی خالہ تھیں۔

معروف اداکارہ عارفہ صدیقی کی والدہ اور گلوکارہ فریحہ پرویز کی خالہ سینئراداکارہ طلعت صدیقی82برس کی عمر میں انتقال کرگئیں ۔ اداکارہ طلعت صدیقی30سال تک فلم اورٹی وی ڈراموں میں کام کیا ۔ طلعت صدیقی کی مشہور فلموں میں دل نشیں،حیدر سلطان اورکالیاشامل ہیں۔ طلعت صدیقی1939میں شملہ میں پیداہوئی تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکارہ عارفہ صدیقی کی والدہ طلعت صدیقی انتقال کرگئیں - ایکسپریس اردوطلعت صدیقی نے 3 دہائیوں تک بطور اداکارہ اور گلوکارہ ٹی وی اور فلموں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا Harmi yo puri new q nahi bate کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ و گلوکارہ عارفہ صدیقی کی والدہ طلعت صدیقی انتقال کرگئیں۔ Arifa siddiqui ki ami ka inteqal hua he
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عدنان صدیقی نے کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز بھی لگوالیعدنان صدیقی نے کراچی آرٹس کونسل میں ویکسین لگواتے ہوئے اپنی ویڈیو فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی۔ Jang wallo.mubark ho.. یہ کوئی خبر ہے،
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عدنان صدیقی نے کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز بھی لگوالیاداکار عدنان صدیقی نے کورونا وائرس کے بچا کی دوسری ویکسین بھی لگوالی۔ عدنان صدیقی نے کراچی آرٹس کونسل میں ویکسین لگواتے ہوئے اپنی ویڈیو فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عدالت نے شوکت عزیز صدیقی کیس ڈی لسٹ کردیا گیااسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا معاملہ، سپریم کورٹ میں شوکت عزیز صدیقی کیس ڈی لسٹ کر دیا گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »