حکومتی قوانین عمران اینڈ کمپنی کے خلاف استعمال ہوں گے: مریم نواز

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

04:57 PM, 20 Feb, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہو : مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ حکومت کے قوانین میڈیا اور اپوزیشن کی آواز بند کرنے کے لیے

لاہو : مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ حکومت کے قوانین میڈیا اور اپوزیشن کی آواز بند کرنے کے لیے ہے۔

مریم نواز نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ میڈیا قوانین کہنے کو تو میڈیا اور اپوزیشن کی آواز بند کرنے کے لیے ہے مگر یہ قوانین عمران اینڈ کمپنی کے خلاف استعمال ہونے والے ہیں۔ پھر نا کہنا بتایا نہیں۔ واضح رہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان الیکٹرانک ایکٹ ترمیمی آرڈیننس پر دستخط کردیے ہیں۔ ترمیمی ایکٹ میں شخص کی تعریف بھی شامل کردی گئی ہے۔ شخص میں کوئی بھی کمپنی، ایسوسی ایشن، ادارہ یا اتھارٹی شامل ہے۔ جرم ثابت ہونے پر 5 سال تک قید ہوگی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ نواز دھانی کا وکٹ حاصل کرنے کے بعد جشن منانے کا انوکھا اندازملتان سلطان کے شاہ نواز دھانی کا وکٹ حاصل کرنے کے بعد جشن منانے کا انداز ایک مرتبہ پھر مقبول ہوگیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کے ہدف کے تعاقب میں لاہور قلندرز کی بیٹنگ جاری - ایکسپریس اردوکراچی کنگز ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا اب تک ایک بھی میچ نہیں جیت سکی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سینئر صحافی اطہرمتین کے قاتلوں کے گرد گھیرا تنگڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے سینئر صحافی اطہر متین کے ڈکیتی مزاحمت کے دوران قتل کا معاملہ پر اہم پیشرفت سامنے آئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حجاب تنازع 'کویت میں بھارتیہ جنتاپارٹی کے ارکان کے داخلے پر پابندی کا مطالبہحجاب تنازع 'کویت میں بھارتیہ جنتاپارٹی کے ارکان کے داخلے پر پابندی کا مطالبہ India HijabControversy Kuwait Parliament Members Banned IndiaBhartiyaJantaParty
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عورت مارچ پر پابندی کے معاملے پر وفاقی حکومت کے دو وزیر آمنے سامنے آگئےاسلام آباد (ویب ڈیسک) عورت مارچ پر پابندی کے معاملے پر وفاقی حکومت کے دو وزیر آمنے سامنے آگئے,  وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے عورت مارچ پر پابندی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈکیتی کے دوران قتل حافظ‌ قرآن نوجوان کے قاتل گرفتار -گزشتہ ماہ ڈکیتی کی واردات میں قتل ہونے والے نوجوان حافظ قرآن اسامہ کے قاتل گزشتہ شب پولیس مقابلے میں زخمی حالت میں گرفتار کیے گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »