کراچی کنگز کے ہدف کے تعاقب میں لاہور قلندرز کی بیٹنگ جاری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews LQvKK KKvLQ

پاکستان سپر لیگ سیزن سیون کے 26 ویں میچ میں کراچی کنگز کے 150 رنز کے ہدف کے تعاقب میں لاہور قلندرز کی بیٹنگ جاری ہے۔

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کپتان کراچی کنگز بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، وہ اپنی ٹیم میں 32 بالز پر 39 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ کپتان کے علاوہ کوئی بھی بلے باز خاطر خواہ اننگز نہیں کھیل سکا۔ قاسم اکرم اور روحیل نذیر نے تھوڑی ہمت دکھائی اور بالترتیب 26، 18 رنز بنائے۔ بعد ازاں کراچی کنگز کے لائس گریگری نے 16 بالوں پر 27 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلنے کی کوشش کی۔ اس طرح مجموعی ٹیم 19.5 اوورز میں 149 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے دوسرے مرحلے کے میچز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ہیں، آج کے دوسرے میچ میں کپتان کراچی کنگز بابر اعظم نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، کراچی کنگز اس سیزن کا اب تک کوئی بھی میچ نہیں جیت سکی ہے۔Kya khayal hai?

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محمد رضوان کراچی کنگز کے خلاف میچ جیت کر بھی ناخوشFeb 17, 2022 | 00:12:AM, PSL, PSL News Update, لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان کراچی کنگز کے خلاف فتح کے باوجود نا خوش ہیں۔ میچ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملتان سلطانز کے ہاتھوں کراچی کنگز کو مسلسل 8ویں شکست - ایکسپریس اردوملتان سلطانز کے ہاتھوں کراچی کنگز کو مسلسل 8ویں شکست مزید پڑھیں: ExpessNews MSvKK KKvMS Dear bad news
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت لیاکراچی کنگز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت لیا ARYNewsUrdu KKvLQ KarachiKings lahoreqalandars PSL7
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہپاکستان سپر لیگ کے 26ویں میچ میںکراچی کنگز کے کپتان بابر اعظم نے لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

راشد اور زمان کی تباہ کن بولنگ، کراچی کنگز 149 پر آل آؤٹکراچی کنگز رواں ایونٹ میں 8 میچز کھیل چکی ہے اور اسے تمام میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑاہے مزید پڑھیں: RashidKhan ZamanKhan PSL7 GeoNews sportsnews اس طرح تو ھوتا ھے اس طرح کے کاموں میں. 🤣Fawad Chaudhary Saleem Saafi ki Izat krty huway
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7: کراچی کنگز کا ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہآج جیت لو یار ورنہ سلمان اقبال کی جگہ قائم علی شاہ کو فرنچائز فروخت کر دینی ہے 😀
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »