کراچی کنگز کو فتح کے لیے 167 رنز کا ہدف

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

04:12 PM, 20 Feb, 2022, متفرق خبریں, کھیل, لاہور: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پی ایس ایل کے انتہائی اہم میچ میں کراچی کنگز کو فتح کے لیے 167 رنز کا ہدف دے دیا

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں کوئٹہ کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ اوورز میں کوئٹہ کی ٹیم نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 166 رنز بنائے۔

کوئٹہ کی طرف سے جیسن رائے نے 82، جیمز ونس نے 29 اور افتخار احمد نے 21 رنز کی اننگز کھیلی ۔ عماد وسیم ، میر حمزہ، عثمان شنواری اور لیوس گریگری نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کنگز کے ہدف کے تعاقب میں لاہور قلندرز کی بیٹنگ جاری - ایکسپریس اردوکراچی کنگز ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا اب تک ایک بھی میچ نہیں جیت سکی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7:قلندرز کو شکست کراچی کنگز نے پہلی فتح کو گلے لگا لیا11:31 PM, 18 Feb, 2022, متفرق خبریں, کھیل, لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 26 ویں میچ میں کراچی کنگز نے میگا ایونٹ میں لاہور قلندرز کو 22 رنز سے شکست
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

میر حمزہ نے کراچی کنگز کو فتح دلوانے کے بعد کیا ٹوئٹ کیا؟پاکستان سُپر لیگ کے سیزن 7 میں کراچی کو پہلی فتح دلوانے میں اہم کردار ادا کرنے والے نوجوان کرکٹر میر حمزہ نے میچ کے بعد ایک ٹوئٹ کیا جس نے مداحوں کے دل جیت لیے۔ لِنک: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کی پہلی کامیابی قلندرز کو گھر میں شکستکراچی: پی ایس ایل 7 کے 26ویں‌ میچ میں‌ کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 22 رنز سے شکست دے دی۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت لیاکراچی کنگز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت لیا ARYNewsUrdu KKvLQ KarachiKings lahoreqalandars PSL7
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: سوشل میڈیا دوست کے خاطر بیوی نے شوہر کو قتل کر ڈالاکراچی: سوشل میڈیا دوست کے خاطر بیوی نے شوہر کو قتل کر ڈالا arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »