ڈکیتی کے دوران قتل حافظ‌ قرآن نوجوان کے قاتل گرفتار -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈکیتی کے دوران قتل حافظ‌ قرآن نوجوان کے قاتل گرفتار ARYNewsUrdu

گزشتہ دنوں ڈکیتی کی واردات میں قتل ہونے والے نوجوان حافظ قرآن اسامہ کے قاتل گزشتہ شب پولیس مقابلے میں زخمی حالت میں گرفتار کیے گئے۔

پولیس حکام کے مطابق ملزمان نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ زخمی ملزمان عبدالرحیم اور سمیع اللہ سمیت سلمان اور ہلال براہ راست اسامہ قتل کیس میں ملوث ہیں۔ ملزمان نے انکشاف کیا کہ واردات کے لئے اسلحہ گرفتار ملزم ہلال سے لیا گیا تھا جب کہ تمام گرفتار ملزمان رشیدآباد کے رہاشی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

والد کے قتل کے بعد نوجوان شناختی کارڈ بنوانے کیلئے ٹھوکریں کھانے پر مجبور - ایکسپریس اردوعدالت نے نادرا حکام کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ Welcome to Riasat e Madina
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بولان کی قومی شاہراہ پر 5 افراد کے قتل کے خلاف جاری دھرنا ختم - ایکسپریس اردوبولان کی قومی شاہراہ پر 5 افراد کے قتل کے خلاف جاری دھرنا ختم مزید پڑھیں: ExpressNews 🙂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور: شمالی چھاؤنی کے علاقے میں ڈور پھرنے سے نوجوان زخمی، اسپتال منتقل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک کے جنون میں ایک اور نوجوان جان کی بازی ہار گیا - ایکسپریس اردو20 سالہ شہزاد انٹر میڈیٹ کا اسٹوڈنٹ تھا اور سیر کے لئے دریائے جہلم آیا تھا، چچا کا بیان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: نارتھ ناظم آباد میں صحافی اطہر متین کے قتل پر بلاول بھٹوکی مذمت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صحافی اطہرمتین کے قتل کی تحقیقات کیلئے پولیس ٹیم تشکیل07:04 PM, 18 Feb, 2022, جرم وانصاف, کراچی: شہر قائد میں سینئر صحافی اطہر متین کے قتل کی تحقیقات کے لئے ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈی آئی جی ویسٹ کی سربراہی میں ٹیم
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »