کراچی: نارتھ ناظم آباد میں صحافی اطہر متین کے قتل پر بلاول بھٹوکی مذمت

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: بلاول بھٹو زرداری نے نارتھ ناظم آباد میں صحافی اطہر متین کے قتل پر مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے واقعے میں ملوث ملزمان جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زردا

ری نے کراچی میں سینیئر صحافی اطہر متین کے قتل پر کہا کہ ڈکیتی کی واردات کے دوران اطہر متین کا بہیمانہ قتل باعثِ صدمہ ہے، حکومتِ سندھ کسی کو بھی کراچی کا امن امان خراب کرنے نہیں دے گی، حکومت صحافیوں سمیت ہر شہری کے تحفظ کو یقینی بنائے۔ بلاول بھٹو زرداری نے شہید صحافی کے اہلخانہ سے دلی تعزیت اور یکجہتی کا اظہار کیا۔

دوسری جانب وزیراعلیٰ سندھ نے صحافی کے قتل کی شدید مذمت کی اور صحافی برادری کے ساتھ افسوس کا اظہار کا۔ مراد علی شاہ نے ایڈیشنل آئی جی کراچی سے فوری رپورٹ طلب کر لی۔ انہوں نے ہدایت کی کہ قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے۔ ادھر وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا تھا کہ صحافی اطہر متین کے قاتلوں کو جلد گرفتار کریں گے، پولیس واقعہ کی تحقیقات کر رہی ہے، پولیس موٹرسائیکل سے ملزمان تک پہنچنے کی کوشش کرے گی، سندھ حکومت کی جانب سے مکمل تعاون کا یقین دلاتا ہوں، ایس ایس پی سینٹرل اور ڈی آئی جی سے بات ہوئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 7: کراچی کنگز اور دفاعی چیمپئن ملطان سلطانز آج مدمقابلپی ایس ایل 7: کراچی کنگز اور دفاعی چیمپئن ملطان سلطانز آج آمنے سامنے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: شاہ فیصل کالونی میں 3 روز سے لاپتہ کمسن بچے کی لاش برآمدVery sad, condolences to family
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی، پوسٹ مارٹم میں 3 سالہ بچے سے بدفعلی ثابتکراچی کے علاقے شاہ فیصل نمبر 5 میں نالے سے ملنے والے 3 سال کے بچے کی لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل کر لیا گیا ہے، ابتدائی رپورٹ میں بچے سے بدفعلی ثابت ہوئی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں نالے سے کمسن بچے کی لاش ملی، گلا دبا کرقتل کیا گیا - ایکسپریس اردومقتول کمسن بچہ 13 فروری کو گھرکے باہرکھیلتے ہوئے لاپتہ ہوگیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کا ملتان سلطانز کے خلاف بیٹنگ کا آغاز - ایکسپریس اردوکراچی کنگز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں: KKvMS MSvKK ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کا ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہFeb 16, 2022 | 19:08:PM, PSL, PSL News Update, لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) کے گروپ مرحلے میں کراچی کنگز کی ٹیم نے ملتان سلطانز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »