والد کے قتل کے بعد نوجوان شناختی کارڈ بنوانے کیلئے ٹھوکریں کھانے پر مجبور - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عدالت نے نادرا حکام کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔

والد کے قتل کے بعد نوجوان شناختی کارڈ بنوانے کے لئے در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہوگیا، سندھ ہائیکورٹ نے رئیس کی درخواست پر نادرا حکام کو نوٹس جاری کردیئے۔

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ احمد علی شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو شناختی کارڈ جاری نا کرنے پر نوجوان رئیس کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواستگزار کے وکیل عثمان فاروق ایڈوکیٹ نے موقف دیا کہ رئیس کے والد کا 2013 میں قتل ہو چکا۔ والدہ بھی کئی سال پہلے چھوڑ کر جاچکیں۔ ڈیتھ سرٹفیکٹ اور دیگر قانونی دستاویزات کے باوجود شناختی کارڈ نہیں بنایا جا رہا۔ میرا موکل 2017 سے دفاتر کے چکر کاٹ رہا ہے۔ شناختی کارڈ نہ ہونے کی وجہ سے تعلیم جاری نہیں رکھ...

انہوں نے کہا کہ موکل کو شناختی کارڈ نہ ہونے کی وجہ سے ملازمت کے حصول میں میں بھی مشکلات کا سامنا ہے۔ عدالت سے استدعا ہے شناختی کارڈ جاری کرنے کا حکم دیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Welcome to Riasat e Madina

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونیا حسین کا والدین کے لیے شاندار تحفہ، والد کے گلے لگ کر رو پڑیںسونیا حسین نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی، ویڈیو میں وہ مٹھائی کے ڈبے لیے گھر میں داخل ہوتی دکھائی دے رہی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بولان کی قومی شاہراہ پر 5 افراد کے قتل کے خلاف جاری دھرنا ختم - ایکسپریس اردوبولان کی قومی شاہراہ پر 5 افراد کے قتل کے خلاف جاری دھرنا ختم مزید پڑھیں: ExpressNews 🙂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: 3سال کا بچہ اغوا کے بعد بے دردی سے قتلso sad 😭 یہ سب جانتے ہیں کون کر رہا ہے۔ مگر لب کسی کے نہی کھلتے۔ سابقہ IG . کو لب کھولنے کی پاداش میں ہٹا دیا گیا۔ کراچی غیر مقامی لوگ جگیاں کچی بستیاں جرایم پیشہ ہیں جہاں کوی سرچ آپریشن نہی ہوتا۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

خاتون زیادتی کے بعد قتل۔ظالم کا لاش کیساتھ ایسا سلوک کہ انسانیت بھی شرما جائےخواتین سے زیادتی کے واقعات تھم نہ سکے،میاں چنوں میں خاتون کو مبینہ زیادتی کےبعد قتل کرکے لاش کھیتوں میں پھینک دی گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شہبازشریف کے بعد اٹارنی جنرل کا نوازشريف کے ڈاکٹر کو خط
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

توہین مذہب کے الزام میں قتل پر علما کا فتویٰ آگیاتوہین مذہب کے الزام میں قتل پر علما کا فتویٰ آگیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »