کراچی: 3سال کا بچہ اغوا کے بعد بے دردی سے قتل

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: 3سال کا بچہ اغوا کے بعد بے دردی سے قتل کردیا گیا SamaaTV

Posted: Feb 16, 2022 | Last Updated: 15 mins ago

کراچی میں اغوا کے بعد قتل ہونے والے 3 سال کے بچے کی لاش نالے سے ملی۔ ارحم کو اتوار کے روز اغوا کيا گيا تھا۔ کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی 6 نمبر کا ارحم اتوار 13 فروری کو گھر کے باہر سے غائب ہوا تھا جس کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا تھا۔ لواحقین اور تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ ارحم اغوا کے بعد دو دن تک زندہ تھا اور اسے بدھ کی صبح ہی کسی وقت قتل کیا گیا ہے۔

لواحقین نے ارحم کے قتل کا شبہ ندیم نامی پڑوسی پر ظاہر کیا ہے جس سے چند روز پہلے جھگڑا ہوا تھا۔ ننھا ارحم پورے گھر کی جان تھا، ہر فرد اسے پیار کرتے کرتے نہ تھکتا تھا۔ لواحقین سوال کر رہے ہیں جھگڑے میں اتنے چھوٹے بچے کا کیا قصور تھا۔ حکام کے مطابق پوسٹ مارٹم میں ارحم کے ساتھ کسی بدفعلی کے شواہد نہیں ملے ہیں۔ دوسری جانب پولیس نے لواحقین کی نشاندہی پر نوید نامی ملزم کو حراست میں لے لیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ سب جانتے ہیں کون کر رہا ہے۔ مگر لب کسی کے نہی کھلتے۔ سابقہ IG . کو لب کھولنے کی پاداش میں ہٹا دیا گیا۔ کراچی غیر مقامی لوگ جگیاں کچی بستیاں جرایم پیشہ ہیں جہاں کوی سرچ آپریشن نہی ہوتا۔

so sad 😭

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل7: اسلام آباد کا کراچی کنگز کو جیت کیلئے 192 رنز کا ہدفاسلام آباد یونائیٹڈ نے مقررہ 20 اوورز میں7 وکٹوں پر 191رنز بنائے،کپتان شاداب خان34 رنز بناکر نمایاں رہے۔ 7-0
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ کا کراچی کنگز کو فتح کے لیے 192 رنز کا ہدف09:23 PM, 14 Feb, 2022, متفرق خبریں, کھیل, لاہور: اسلام آباد یو نائیٹڈ نے پاکستان سپر لیگ سیون کے 21 ویں میچ میں کراچی کنگز کو فتح کے لیے 192 رنز کا ہدف دے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7: اسلام آباد یونائیٹڈ کا کراچی کنگز کو جیت کیلئے 192 رنز کا ہدفپی ایس ایل7: اسلام آباد یونائیٹڈ کا کراچی کنگز کو جیت کیلئے 192 رنز کا ہدف KKvIU IUvKK PSL7 PSL2022 IslamabadUnited KarachiKings thePSLt20 KarachiKingsARY IsbUnited TheRealPCB
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7: پشاور زلمی کا کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہایونٹ کے گزشتہ میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 5 وکٹوں سے شکست دی تھی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کا ملتان سلطانز کے خلاف بیٹنگ کا آغاز - ایکسپریس اردوکراچی کنگز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں: KKvMS MSvKK ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کا ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہFeb 16, 2022 | 19:08:PM, PSL, PSL News Update, لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) کے گروپ مرحلے میں کراچی کنگز کی ٹیم نے ملتان سلطانز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »