شاہ نواز دھانی کا وکٹ حاصل کرنے کے بعد جشن منانے کا انوکھا انداز

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملتان سلطان کے شاہ نواز دھانی کا وکٹ حاصل کرنے کے بعد جشن منانے کا انداز ایک مرتبہ پھر مقبول ہوگیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

شاہنواز دھانی نسیم شاہ کی وکٹ لینے کے بعد جشن منانے کے لیے واپس پویلین کی جانب دوڑنا شروع ہوگئے، اسی دوران انہیں امپائر علیم داڑ نے روکنے کی کوشش کی مگر وہ نہ رکے اور سیدھا باؤنڈری لائن کے قریب جاکر رکے۔

فاسٹ بولر نے باؤنڈری لائن کے قریب رکنے کے بعد ڈریسنگ روم میں بیٹھے سر وویون رچرڈز کی جانب اپنے ہاتھوں کو مخصوص انداز میں لہرا کر جشن منایا تو انہوں نے بھی دھانی کو جواب میں ایک خوب صورت مسکراہٹ دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور زلمی کا اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ - ایکسپریس اردوشاداب خان کی انجری کے باعث یونائیٹڈ کی سربراہی آصف علی کررہے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کے عوامی مارچ کا دورانیہ مختصر15 کے بجائے10دنوں میں ختم ہوگالاہور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی قیادت...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملتان سلطانز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہپاکستان سپر لیگ 7، ملتان سلطانز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کی ہے۔ پاکستان سپر لیگ میں آج دو بڑے مقابلے شیڈول ہیں، پہلا میچ ملتان سلطانز اور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صحافی اطہرمتین کا قتل،بھائی کا متعلقہ تھانے کے باہردھرنےکااعلانStateIsKiller
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کا ملتان سلطانز کے خلاف بیٹنگ کا آغاز - ایکسپریس اردوکراچی کنگز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں: KKvMS MSvKK ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کا ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہFeb 16, 2022 | 19:08:PM, PSL, PSL News Update, لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) کے گروپ مرحلے میں کراچی کنگز کی ٹیم نے ملتان سلطانز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »