نسیم شاہ اور خوشدل کے درمیان تلخ کلامی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نسیم شاہ اور ملطان سلطانز کےخوشدل کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang

پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے 25 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نسیم شاہ اور ملطان سلطانز کےخوشدل کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی۔ملتان سلطان کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے کھلاڑی نسیم شاہ کی وکٹیں اڑائیں تو وہ خوشی سے بے قابو ہوگئے۔ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بڑا 246 رنز کا بڑا ہدف دینے کے بعد 117 رنز سے کامیابی حاصل کرلی۔

ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کوئٹہ کو جیت کیلئے 246 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دیا، جواب میں کوئٹہ کی ٹیم 15.5 اوورز میں 128 رنز بناسکی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

bzuLLBexamissue ChMSarwar BZUniversity PakPMO SamarIkhlas جناب گورنر صاحب ہم 14000 طلباء آپ کے اقدامات کا خیر مقدم کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ ہمارے کمپوزٹ امتحان لے کر 3 سال جو یونیورسٹی کی بدانتظامی کی وجہ سے ضائع ہوئے ہیں ان کا ازالہ کیا جائے گا.

ملطان، ہاہاہا اردو کا جنازہ اور وہ بھی جنگ پر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نسیم شاہ کی شاہنواز دہانی کو ’بلا‘ مارنے کی کوشش؟ (ویڈیو وائرل)نسیم شاہ کی شاہنواز دہانی کو ’بلا‘ مارنے کی کوشش؟ (ویڈیو وائرل) ARYNewsUrdu MSvQG QGvMS naseem ShahnawazDahani Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u ARYNEWSOFFICIAL To learn mathematics subscribe and follow IQ Talk
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان اور نواز شریف کے ’لفافے‘2014 میں نواز شریف کی حکومت دھرنوں کے نشانے پر آئی تو میرا شماران لوگوں میں تھا جو اس حکومت کو گرانے کی مخالفت کرتے تھے۔ پڑھیئے حبیب اکرم کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کے ہاتھوں اپوزیشن کو ایک اور شکستبل کی منظوری کے بعد کمیٹی اجلاس ہنگامہ آرائی میں تبدیل کچرا ڈاکو اپوزیشن کا کچرا کچرا کہاں ہے عدم اعتماد؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ اور پنجاب سمیت کے پی والے بھی نوازشریف کی کارکردگی سے مطمئن نکلےپنجاب میں 58 فیصد، خیبرپختونخوا میں 46 فیصد جبکہ سندھ میں 51 فیصد افراد نے نواز شریف سے مطمئن ہونے کا کہا۔ Sirf lalchi log satisfied nahi thay baqi tu sab ko pasand thay ink kam Geo ko mutmaen kardo. Geo sab ko mutmaen karday ga. اسی لیے تو 73 ووٹ ملے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکا: سیاہ فام امریکی کے خلاف نسلی تعصب کی ایک اور وڈیو سامنے آگئینیویارکامریکا میں ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روس اور یوکرین تنازعکشیدگی بڑھ گئی روس کے اتحادی بیلا روس نے بھی بڑی دھمکی دیدیماسکو(ڈیلی پاکستان آن لائن)بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لو شینکونے کہاہے کہ اگر ہمیں بیرونی خطرات کا سامنا ہوا تو ہم جوہری ہتھیار منگوا لیں گے ، جیسا کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »