سندھ اور پنجاب سمیت کے پی والے بھی نوازشریف کی کارکردگی سے مطمئن نکلے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب میں 58 فیصد، خیبرپختونخوا میں 46 فیصد جبکہ سندھ میں 51 فیصد افراد نے نواز شریف سے مطمئن ہونے کا کہا۔

پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی کارکردگی سے مطمئن افراد کی شرح سب سے زیادہ نکلی۔

گیلپ پاکستان کی جانب سے کیے گئے تازہ ترین سروے کے مطابق پنجاب میں 58 فیصد، خیبرپختونخوا میں 46 فیصد جبکہ سندھ میں 51 فیصد افراد نے نواز شریف کی کارکردگی سے مطمئن ہونے کا کہا۔ عوامی رائے کے مطابق 2018 کے مقابلے میں جنوری 2022 میں پنجاب میں وزیراعظم عمران خان سے مطمئن افراد کی شرح کم ہو گئی ہے البتہ خیبرپختونخوا میں عمران خان سے مطمئن افراد کی شرح میں اضافہ ہوا ہے جبکہ سندھ میں عمران خان کی مقبولیت کی شرح برقرار رہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mian sab great man

Nawaz sharif k 7 kisi ka muqabala Ni h vote only nawaz sharif face

🐅 ik wari fir (Nawaz sharif)

Even people from Fiji, Philippines and South Dakota are big fans of Nawaz Sharif.

ملک کا خزانہ لوٹنے والی کارکردگی! پوری خبر دیا کریں

کوئی حیا نو ہتھ مارو

😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂 Geo has the best comedies of all time...

جب چلا جائے گا یا مرے گا تو لوگوں کو آپ کی قدر ہوجائے گا اس طرح آج لوگوں کو نواز شریف کی کامی محسوس ہورہا ہے

Jeo news bhdva news k matbk

کون سی کارگردی زرا آپ ہی بتا دیں۔

Kp ke tarf se sorry

Hahaha Geo news urf 🧺 group 🤣

عوام آج بھی خان کے ساتھ ہے صرف کچھ مفاد پرست پرانو کو ڈونڈ رہے ہیں جو کھاتے تھے اور کھلاتے بھی تھے

کے پی کے عوام اتنی مطمئن نکلی صرف 78 ووٹ دے کر ثابت کیا واقعی ہم نواز شریف سے مطمئن ہے 😂😂😂😂

betterpakistan نواز شریف کی پرفارمنس تو کمال ہے، چوری بھی کی قطریوں سے رشتہ داری کر لی اور پکڑے بھی نہیں گئے

Haha chul channel geo lakh lannat tuady ty.. Itni maqbooliat hy k pury 73 vote prdy hn 306 polling stations py sary D I Khan district mn😂😂

ویسے اب تو جیو کو شاباشی بنتی ہے ، پچھلے بیس دنوں سے بھرپور کوشش کیا جا رہا ہے کس طرح نوازشریف کو معصوم ثابت کیا جائے

بلکل نوازشریف پوری قوم کے لیڈر ثابت ہوۓ

5000 logon pe kiye gaye survey ko pooray Pakistan ka opinion sirf GEO hi keh sakta hai 🤣🤣

betterpakistan Poorey 73 votes diye hain DI Khan se 😀😃😁🤣😂🤩😍😊😉

اسکا مطلب ہے بلوچستان والے ہی عقلمند لوگ ہیں

بھگوڑے نے واپس پھر بھی نہیں آنا

آج جمعتہ المبارک ہے ، شہباز شریف اور حمزہ پر فردِ جرم عائد ہونی ہے۔ اس بار مٹھائی کے ٹوکرے پی ٹی آئی والے آرڈر کریں گے۔ 😂😂😂

لوڑا بابے اعظم دا

ہاہاہاہا ہاہاہاہا ووٹ لئے ہیں 73 تے مطمئن اے پورا صوبہ انی دیو اے مذاق اے

تو پھر بلدیات میں ن لیگ کو کے پی سے تاریخی شکست کیسے ہوے ؟

kdastgirkhan لندن والے بھی انکی پیسے سے مطمئن ہیں۔

کارکردگی نہیں ہاتھ کی صفائ سے مطمئن نکلے۔

betterpakistan Not KPK

جیئو والے مطمئن ہیں یہ ہی کافی ہے

کے پی کے میں ن لیگ کو 73 ووٹ ملے یہ ہے عوام کا اعتماد

اس لیے kpk میں 73 ووٹ ملیں ہیں یہ نانی کا نوکر میر شکیل اپنے نوکروں سے یہ ہی کام لے رہا ہے

NS ki filhal yahi qargardagi ha k Vo saza yafta bhagora ha agr patwari is say mutmain hain to theak ha

جیو والے بہی ہیرا منڈی کے بھڑوے ہے

جیوے میرا لیڈر۔۔

😂لندن والے بی موطمین ہی اس کے بغرتی سے پر ۔جیو والے نہی کیؤ کے جیو والے اس سے زیادہ چھوتیے ہی ۔

جیسے جیسے عوام باشعور ہوتی جائے گی انہیں صرف نواز شریف اور اسکے کام ہی نظر آئیں گے

کے پی والے

Ye geo walo ny khud kia hy. Tokri py palti hy

کے پی والے

betterpakistan Evidence is 73 votes 😄🤣😂

Lanat

han g MA sa 73 vote milay thy itni jaldi bhol gy

Joke of the year 😂

Bilkul mutmain hain is liyay to 73 vote diyay 2 din pehly

🐅

Geo news ki koi apney ghar mai nhi sunta tum Lunday ke Arstoo hum ko suna rhey ho....ye Geo channel tum Choron ka ghulaam Channel hai khud hi news de k khush ho jaya karo chorooo luterooo...🤣🤣🤣🤣 Laanti insaan...

Good Joke

This is wrong, کے پی والوں کی لیڈر اب ایک ہی ہے اور وہ ہے خان صاحب

betterpakistan Ha ge only 73 votes in DIK Khan.

جیو اب کیسے کیسے بھین پیش کرے گا😅 یہ بھی ساتھ لکھ دیتے جیو کا خواب..

اتنے مطمئن نکلے کہ ن لیگ کو صرف 73 ووٹ ہی پڑے۔

یہ کب کی بات ہے؟

اسی لیے تو 73 ووٹ ملے

Sirf lalchi log satisfied nahi thay baqi tu sab ko pasand thay ink kam

Geo ko mutmaen kardo. Geo sab ko mutmaen karday ga.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کالا باغ ڈیم پر وفاق سے کوئی بات نہیں ہو سکتی: وزیر ماحولیات سندھسندھ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کی صوبائی اسمبلیاں کالا باغ ڈیم کو مسترد کر چکی ہیں: اسماعیل راہو کیونکہ وفاق پانی سے بجلی نکال لے گا اور پانی بے کار ہو جائے گا غدار بے غیرت لوگ انڈین ایجنٹ حرامی بھوکے مرجائیں گے کالا باغ ڈیم نہیں بنائیں گے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بانی ایم کیو ایم سے کوئی بات نہیں ہوسکتی، گورنر سندھ - ایکسپریس اردوبانی ایم کیو ایم سے کوئی بات نہیں ہوسکتی، گورنر سندھ مزید پڑھیں: ExpressNews Hahaha 😂😆😂😆 Hahaha,
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم وزیر صحت پنجاب کی کارکردگی سے خوشوزیراعظم وزیر صحت پنجاب کی کارکردگی سے خوش ARYNewsUrdu اِس خاتون کی اتنی بڑی کارگردگی ھے اُ ف ۔ عمران خان دلوں کا وزیراعظم ہے اس کو نکالنا بگوڑوں کا کام نہیں جو دوائی کے بہانے جوائی اور بچی گند پھیلانے کے کئے ادھر چھوڑ گیا ہے موگیمبو!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کے ہمراہ وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد کی ملاقاتوزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کے ہمراہ وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد کی ملاقات Read News PMImranKhan UsmanAKBuzdar GovtofPunjabPK Dr_YasminRashid PakPMO MoIB_Official UsmanAKBuzdar GovtofPunjabPK Dr_YasminRashid PakPMO MoIB_Official چکوال یونیورسٹی میں ٹیچنگ سٹاف کے لیےپی ایچ ڈی حضرات سے ہزاروں درخواست فیس لے کر بھی انٹرویو میں صرف خاص لوگوں کو بلایا گیا ہے,حیران کن بات یہ کہ اے پی اردو کی پوسٹ کے لیے میٹرک,انٹر کی ڈویژنز کو بیس بنایا گیا ہے,پی ایچ ڈی ریجیکٹڈ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

محکمہ صحت پنجاب کےافسران کوتبادلوں کیلئےجعلی فون کالز
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب کابینہ میں مزید وزیر شامل کرنے کا فیصلہ تعداد کتنی ہوجائے گی؟لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)  پنجاب حکومت  نے  کابینہ میں چار  نئے وزرا شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق چار وزرا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »