حکومتی کمیٹی نے وزیراعظم کے استعفیٰ کا مطالبہ مسترد کردیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومتی کمیٹی نے وزیراعظم کے استعفیٰ کا مطالبہ مسترد کردیا۔ وزیر دفاع پرویز خٹک سے اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے سربراہ اکرام خان درانی نے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے اپنے مطالبات سے آگاہ کیا تھا پڑھیے journalist_zul کی رپورٹ

حکومتی مذاکراتی کمیٹی نے وزیراعظم کے استعفیٰ کا مطالبہ مسترد کردیا جبکہ معاملات کو افہام و تفہیم سے حل کرنے کیلئے تمام اپوزیشن رہنماؤں سے ملاقاتوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اراکین کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کے احتجاج کا حق تسلیم کرتے ہیں تاہم موجودہ حالات میں اسلام آباد پر چڑھائی کسی طور مناسب نہیں۔ ذرائع کے مطابق اکرم درانی کا کہنا تھا کہ حکومتی کمیٹی کو بتایا ہے کہ ہمارا مؤقف اور مطالبات وہی ہیں جو پہلے تھے، حکومتی کمیٹی مشاورت کرکے بتائے گی کہ حکومت مذاکرات کرنا چاہتی ہے یا نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن رہبر کمیٹی کا حکومتی مذاکراتی کمیٹی سے رابطہاپوزیشن ذرائع کے مطابق رہبر کمیٹی کے سربراہ اکرم درانی نے وزیر دفاع پرویز خٹک اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ٹیلی فون کرکے اپنے مطالبات سے آگاہ کیا پڑھیے journalist_zul کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا فضل الرحمان، شہباز شریف اور بلاول سے رابطے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوحکومت بات چیت کے ذریعے معاملات حل کرنے میں سنجیدہ ہے اس لیے تمام اپوزیشن رہنماؤں سے ملاقات کرے گی، ارکان کمیٹی کوی بھی ان سے رابطہ نہ کرو سب بای کاٹ کردو صاف کہ دو کہ یہ حکومت اس قابل ہی نہی کہ اس سے مزاکرات کے جاین مو لانا کا فیصلہ درست ہے کہ عمران نیازی کی رخصتی سے پہلے کوی بات نہی ہوگی Please subscribe my channel
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جے یو آئی نے حکومتی کمیٹی کے ساتھ ہونے والے مذاکرات منسوخ کر دیئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) جے یو آئی نے حکومتی کمیٹی کے ساتھ آج ہونے والے مذاکرات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اکرم خان درانی کا حکومتی کمیٹی کے سربراہ پرویز خٹک سے رابطہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا کراچی میں جانوروں کا ہاسٹل بنانے کا فیصلہسندھ حکومت کا کراچی میں جانوروں کا ہاسٹل بنانے کا فیصلہ Read News Sindh Hostal Animals ImranIsmailPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لبنان میں حکومتی مخالف احتجاج میں ’بے بی شارک‘ مظاہرین کا ترانہ بن گیا - ایکسپریس اردومظاہرین نے نعروں اور شور سے پریشان 15 ماہ کے بچے کو بہلانے کے لیے ’بے بی شارک‘ کورس کی شکل میں گانا شروع کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »