حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا فضل الرحمان، شہباز شریف اور بلاول سے رابطے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومتی کمیٹی کا فضل الرحمان، شہباز شریف اور بلاول سے رابطے کا فیصلہ

حکومت بات چیت کے ذریعے معاملات حل کرنے میں سنجیدہ ہے اس لیے تمام اپوزیشن رہنماؤں سے ملاقات کرے گی، حکومتی مذاکراتی کمیٹی آزادی مارچ روکنے کے لیے قائم حکومتی کمیٹی نے مذاکرات کے لیے مولانا فضل الرحمان، شہباز شریف اور بلاول سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پرویز خٹک کی زیر صدارت حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں رہبر کمیٹی کے مطالبات پر غور کیا گیا جب کہ وزیراعظم کے استعفے کا مطالبہ مسترد کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں شریک کمیٹی کے حکومتی اراکین نے کہا کہ حکومت اپوزیشن کے پرامن احتجاج کا حق تسلیم کرتی ہے لیکن ملکی اور خطے کی موجودہ صورتحال میں اسلام آباد پر چڑھائی کرنا مناسب نہیں۔

ذرائع کے ارکان کا موقف تھا کہ حکومت بات چیت کے ذریعے معاملات حل کرنے میں سنجیدہ ہے اس لیے حکومتی کمیٹی تمام اپوزیشن رہنماؤں سے ملاقات کرے گی اس ضمن میں حکومتی کمیٹی کے اراکین مولانا فضل الرحمان، شہباز شریف اور بلاول بھٹو سے خود رابطہ کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Please subscribe my channel

کوی بھی ان سے رابطہ نہ کرو سب بای کاٹ کردو صاف کہ دو کہ یہ حکومت اس قابل ہی نہی کہ اس سے مزاکرات کے جاین مو لانا کا فیصلہ درست ہے کہ عمران نیازی کی رخصتی سے پہلے کوی بات نہی ہوگی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن رہبر کمیٹی کا حکومتی مذاکراتی کمیٹی سے رابطہاپوزیشن ذرائع کے مطابق رہبر کمیٹی کے سربراہ اکرم درانی نے وزیر دفاع پرویز خٹک اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ٹیلی فون کرکے اپنے مطالبات سے آگاہ کیا پڑھیے journalist_zul کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اکرم خان درانی کا حکومتی کمیٹی کے سربراہ پرویز خٹک سے رابطہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آزادی مارچ ، رہبر کمیٹی حکومت سے مذاکرات کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ آج کرے گیاسلام آباد:اپوزیشن جماعتوں کی رہبرکمیٹی کااجلاس کنوینئر اکرم درانی کی زیرصدارت آج ہوگا،جس میں آزادی مارچ کے حوالے سے حکومت سے مذاکرات کا فیصلہ کیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو خطرہ اندر سے ہے سرحدوں سے نہیں شیخ رشید کا دبنگ اعلان12:27 PM, 22 Oct, 2019, اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی: میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا is me shekh saheb shak hi kiya hai bharti to pakistan me maujod hain koyi kehta hai Attak tak ka alaqa Afghanistan ka hai kisi k modi se rabte qayem hain koyi PTM ko ijlas me bulate hain koyi kehta hai yahan k farishte khatarnak hain mujhe yahan dafan na kiya jaye pk k jurm me sh
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جے یو آئی نے حکومتی کمیٹی کے ساتھ ہونے والے مذاکرات منسوخ کر دیئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) جے یو آئی نے حکومتی کمیٹی کے ساتھ آج ہونے والے مذاکرات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹانے کیخلاف مداحوں کا مظاہرہ، فیصلہ واپس لینے کا مطالبہسرفرازاحمد کو کپتانی سے ہٹانے پر ان کے مداحوں نے شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے کراچی میں ان کے گھر کے باہراحتجاج کیا سرفراز کے حق میں نعرے بازی کی گئی چل بینچو مداح Come on what is the performance Sarfraz had as a player or as a captain? He doesn't have the capability to lead a team should c the better captain instead of rotating the flop senior players.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »