اپوزیشن رہبر کمیٹی کا حکومتی مذاکراتی کمیٹی سے رابطہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپوزیشن ذرائع کے مطابق رہبر کمیٹی کے سربراہ اکرم درانی نے وزیر دفاع پرویز خٹک اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ٹیلی فون کرکے اپنے مطالبات سے آگاہ کیا پڑھیے journalist_zul کی رپورٹ

رہبر کمیٹی کے سربراہ اکرم درانی نے حکومتی کمیٹی کے سربراہ پرویز خٹک سے رابطہ کرکے اپنے مطالبات سے آگاہ کردیا۔ اکرم درانی نے حکومتی کمیٹی کو بتایا کہ ہمارا مؤقف اور مطالبات پہلے والے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویز خٹک نے حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا، ان کا کہنا ہے کہ اراکین سے مشاورت کرکے رہبر کمیٹی سے رابطہ کریں گے۔ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے 27 اکتوبر کو کشمیریوں کے یوم سیاہ کے موقع پر ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کر رکھا ہے، جس کے بعد آزادی مارچ کے قافلے چاروں صوبوں سے اسلام آباد کی طرف روانہ ہوں گے جو 30 اکتوبر تک وفاقی دارالحکومت پہنچیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزادی مارچ ، رہبر کمیٹی حکومت سے مذاکرات کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ آج کرے گیاسلام آباد:اپوزیشن جماعتوں کی رہبرکمیٹی کااجلاس کنوینئر اکرم درانی کی زیرصدارت آج ہوگا،جس میں آزادی مارچ کے حوالے سے حکومت سے مذاکرات کا فیصلہ کیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رہبر کمیٹی کی ڈوریاں جیل میں بیٹھے سزا یافتہ قیدی ہلا رہے ہیں، فردوس عاشق اعواناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی مولانا فضل الرحمن کے تانگے کے پائیدان کے ساتھ لٹک رہی ہے، مولانا خود کنفیوژ ہیں، انھیں معلوم نہیں دھرنا دینا ہے یا مارچ؟ مسلح جتھوں کے ہاتھوں عوام کو یرغمال نہیں بننے دیں گے۔ Haha tum to kah rahy thy nawaz sharif mazi ho gya wo jail main beth k hakomat kr raha کل تک تو تم لوگ کہتے تھے جیل والے کی سیاست ختم ہوگئی اور اقتدار میں بیٹھے لوگوں کی ڈوریاں کون ہلا رہا ہے۔ ؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں ’’ڈیزل‘‘کے ذکر پر دلچسپ صورتحال،اپوزیشن کا واک آئوٹwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اکرم خان درانی کا حکومتی کمیٹی کے سربراہ پرویز خٹک سے رابطہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آزادی مارچ:اپوزیشن حکومت سے مذاکرات پرآمادہاپوزیشن نے آزادی مارچ سے متعلق حکومت سے مذاکرات پر آمادگی ظاہرکردی۔ Opposition takes U-turn on resignation of Imran Khan
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان سے ٹیسٹ سیریز، سری لنکا سے مثبت اشارے ملنے لگےپاکستان سے ٹیسٹ سیریز، سری لنکا سے مثبت اشارے ملنے لگے تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »