پاکستان کو خطرہ اندر سے ہے سرحدوں سے نہیں شیخ رشید کا دبنگ اعلان

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

مودی چاہتا ہے پاکستان کشکول لے کر کھڑا رہے اور سری لنکا و مالدیپ بن جائے، شیخ رشید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فائل فوٹو

ان کا کہنا تھا کہ میں پاگل نہیں کہ بتا چکا ہوں کہ ہمارے پاس پاؤ اور آدھا کلو کے بھی بم ہیں، کوئی غلط فہمی میں نہ رہے اور وہ جیسا مرچ مسالہ استعمال کریں گے ہم بھی ویسا کریں گے۔ شیخ رشید نے کہا کہ ن لیگ میں احسن اقبال، خواجہ سعد رفیق، خواجہ آصف اور ایاز صادق سمیت 10 سے 12 بارہ اچھے لوگ ہیں۔ ان میں میرا دوست شہباز شریف بھی شامل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

is me shekh saheb shak hi kiya hai bharti to pakistan me maujod hain koyi kehta hai Attak tak ka alaqa Afghanistan ka hai kisi k modi se rabte qayem hain koyi PTM ko ijlas me bulate hain koyi kehta hai yahan k farishte khatarnak hain mujhe yahan dafan na kiya jaye pk k jurm me sh

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھانا چاہیے: حفیظ شیخمشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے امریکی سرمایہ کاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری سے امریکی کمپنیوں کو فائدہ اٹھانا چاہیے۔ Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- فیٹف پاکستان کی کارکردگی سے خوش نہیں ،سخت وارننگ دی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان سے ٹیسٹ سیریز، سری لنکا سے مثبت اشارے ملنے لگےپاکستان سے ٹیسٹ سیریز، سری لنکا سے مثبت اشارے ملنے لگے تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حفیظ شیخ کی عالمی بینک، آئی ایم ایف کے سربراہان سے ملاقاتحفیظ شیخ کی عالمی بینک، آئی ایم ایف کے سربراہان سے ملاقات تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقاتمشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کی آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹرسےملاقات Pakistan IMF StabilisePakistanEconomy HafeezSheikh ManagingDirector Economy PTIGovernment Appreciates IMFNews imf_pakistan a_hafeezshaikh KrsitalinaGeorgieva KGeorgieva pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقاتمشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات AbdulHafeezShaikh IMF ManagingDirector Meeting
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »