کینیڈا کے عام انتخابات میں جسٹن ٹروڈو ایک بار پھر کامیاب ہو گئے

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

حکومت بنانے کیلئے جسٹن ٹروڈو کو بائیں بازو کی حزب اختلاف کی جماعتوں پر انحصار کرنا ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فوٹو/ اے ایف پی

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا میں عام انتخابات کے لیے پیر کو ہونے والی ووٹنگ کے بعد نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک حکمراں جماعت لبرل پارٹی سب سے زیادہ 146 نشستوں کے ساتھ سرفہرست ہے۔ اکثریتی حکومت بنانے کے لیے کسی بھی جماعت کو 338 کے ایوان میں 170 نشستیں درکار ہیں۔حکومت بنانے اور نئی قانون سازی کے لیے جسٹن ٹروڈو کو بائیں بازو کی حزب اختلاف کی جماعتوں پر انحصار کرنا ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کے کچرا اٹھانے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئےکراچی: سندھ حکومت کے شہرقائد سے کچھرا اٹھانے کے بلندوبانگ دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کینیڈا میں عام انتخابات آج ہوں گےاٹاوا: کینیڈا میں تینتالیسویں عام انتخابات کے لیے آج ووٹ ڈالے جائیں گے، وزیراعظم جسٹن ٹروڈو دوسری مدت کے لیے الیکشن لڑرہے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کینیڈا میں عام انتخابات آج ہونگے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ترجمان وزارت خزانہ حکومت کے اقدامات سے معاشی ترقی اور عام آدمی کو فائدہ ہوگاترجمان وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ سال2019میں3اعشاریہ3فیصد معاشی ترقی اور اقدامات سے عام آدمی کو فائدہ ہوگا معیشت کے کئی شعبوں میں ترقی کا پہیہ چل پڑا ہے Geo Captain Khaan sahib یہ نوٹ باہر کس طرح اہین گے۔۔۔۔؟۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کپتانی سے کیوں ہٹایا؟ سرفراز احمد کے مداحوں کا ان کے حق میں مظاہرہکراچی: (دنیا نیوز) کپتانی سے ہٹانے پر سرفراز احمد کے مداحوں نے ان کے حق میں مظاہرہ کیا ہے جس میں پی سی بی کو اپنا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ Lawda. Yeh bc gutky kachranchi k naam pr aur kitna tabah krain gy ab.. Izat sy khud chala jata na tab. Ab niklo sarkon pr nikly joaye to kachra b saaf krty jao jo phelaty ho roz. Chabal awam کھیلنے کے بجائے گانڈ مرواتے تھا اس لئے ہٹایا پا لو لمیا اینا ساریئاں نو😄😄
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیب نے آصف زرداری کے خلاف کیسز کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دیںسابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کیسز کے لیے قومی احتساب بیورو (نیب) نے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »