حقائق جاننے کیلئے غیر ملکی سفرا کا لائن آف کنٹرول کا دورہ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

بھارتی ہائی کمیشن کے عملے میں اخلاقی جرات نہیں کہ وہ پاکستان میں ساتھی سفرا کے ساتھ ایل او سی جائیں، ڈی جی آئی ایس پی آر مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan LOC AzadKashmir Visit Foreign Delegates

پاکستان نے بھارتی دعووں کو جھوٹ ثابت کرنے کے لیے غیرملکی سفرا کو لائن آف کنٹرول کا دورہ کرادیا—فوٹو: دفترخارجہ

ڈی جی آئی ایس پی آر نے لکھا کہ بھارتی ہائی کمیشن کے عملے میں اخلاقی جرات نہیں کہ وہ پاکستان میں ساتھی سفرا کے ساتھ ایل او سی جائیں، تاہم غیر ملکی سفرا اور میڈیا کا ایک گروپ ایل او سی جارہا ہے تاکہ وہ زمینی حقائق دیکھ سکے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز ترجمان دفتر خارجہ نے ایک ٹوئٹ کی تھی، جس میں انہوں نے لکھا تھا کہ 'بھارتی سفارتخانے نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی پیش کش کا جواب نہیں دیا، یہ چیز اس بات کو ظاہر کرتی ہے کہ ان کے پاس اپنے آرمی چیف کے جھوٹے دعووں کی حمایت کرنے کے لیے کوئی زمینی حقائق موجود نہیں ہیں'۔بعد ازاں ڈاکٹر فیصل کے ٹوئٹ کے ردعمل میں ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا تھا کہ بھارت کے پاس اپنے آرمی چیف کے جھوٹے دعوے کو سچ کہنے کا جواز نہیں، اگر وہ دورہ نہیں کرنا چاہتے تو ہمارے...

خیال رہے کہ بھارتی آرمی چیف بپن راوت نے آزاد کشمیر میں واقع وادی نیلم میں مبینہ دہشت گرد کیمپس تباہ کرنے کا دعویٰ کیا تھا جسے پاکستان نے مسترد کردیا۔ دفتر خارجہ نے کہا تھا کہ ’بھارت کی جانب سے شہریوں کو نشانہ بنانا مقبوضہ جموں کشمیر میں ڈھائے جانے والے انسانیت سوز مظالم سے عالمی توجہ ہٹانے کی ایک کوشش ہے‘۔واضح رہے کہ 20 اکتوبر کو آزاد جموں و کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال شیلنگ کے نتیجے میں پاک فوج کا ایک جوان اور 6 شہری شہید ہوگئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ سفرا عربی والا لکھا ہے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حقائق جاننے کیلئے غیرملکی سفرا کا لائن آف کنٹرول کا دورہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حقائق جاننے کیلئے غیرملکی سفرا کا لائن آف کنٹرول کا دورہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی دعووں کی قلعی کھولنے کیلئے غیر ملکی سفارتکاروں کا ایل او سی کا دورہبھارتی دعووں کی قلعی کھولنے کیلئے غیر ملکی سفارتکاروں کا ایل او سی کا دورہ Read News DrMFaisal ForeignOfficePk LOCVisit DiplomaticCorps
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی جھوٹ جاننے،حقائق سےآگہی کےلیےغیرملکی سفیروں کاایل او سی کادورہ - Newsone Urduبھارتی جھوٹ جاننے اورحقائق سےآگہی کےلیےغیرملکی سفیروں نےایل او سی کادورہ کیا ۔ تفصیلات کے مطابق  بھارتی آرمی چیف کاایل اوسی پرمبینہ کیمپ تباہ  کرنےکاجھوٹادعویٰ ثابت ہوگیا۔ بھارتی دفترخارجہ بھی فوجی افسروں کےبیان کادفاع کرنےسےبھاگ گیا۔ بھارتی جھوٹ جاننے اورحقائق سےآگہی کےلیے وزارت خارجہ کےڈی جی جنوبی ایشیاڈاکٹرمحمدفیصل  کے ہمراہ غیرملکی سفیروں نے لائن  آف …
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا کراچی میں جانوروں کا ہاسٹل بنانے کا فیصلہسندھ حکومت کا کراچی میں جانوروں کا ہاسٹل بنانے کا فیصلہ Read News Sindh Hostal Animals ImranIsmailPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان نے انتخابی فوائد حاصل کرنے کیلئے بھارتیہ جنتا پارٹی کا پاکستان دشمن بیان یکسرمسترد کردیاہےپاکستان نے بی جے پی کا پاکستان دشمن بیان یکسرمسترد کردیا Read News PMImranKhan OfficialDGISPR peaceforchange Tribute ISPR LOCFiring PakArmy PMOIndia ForeignOfficePk DrMFaisal OfficialDGISPR peaceforchange PMOIndia ForeignOfficePk DrMFaisal امن کو طوائف کو حکومت دے کے کس کو الو بنا رہے یو حرامی زانی شرابی جنرل ۔ میرا جیسا ٹکے کا آدمی جانتا ہے اس امن کی طوائف کو تم کہاں بھنگ پی کے سو رہے تھے ۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »