کینیڈا میں عام انتخابات آج ہونگے | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

CanadaElection2019 Canada

اوٹاوہ: کینیڈا میں عام انتخابات آج ہونگے جہاں عوام تین سواڑتیس سیٹوں کے ایوان کے لیے اپنے نمائندوں کا انتخاب کرے گی۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کا کہنا ہے کہ وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے الیکشن مہم کے دروان سیکیوٹی خدشات کے باوجود اپنی مہم جاری رکھی، اس الیکشن میں ان کا پلڑا بھاری ہے۔جسٹن ٹروڈو کی لبرل پارٹی اور کنزرویٹوپارٹی کے درمیان سخت مقابلے کی توقع ہے۔ کینیڈا کے ایوان زیریں ہاؤس آف کامنز کی تین سواڑتیس نشستوں کے لیے پولنگ ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کینیڈا میں عام انتخابات آج ہوں گےاٹاوا: کینیڈا میں تینتالیسویں عام انتخابات کے لیے آج ووٹ ڈالے جائیں گے، وزیراعظم جسٹن ٹروڈو دوسری مدت کے لیے الیکشن لڑرہے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کینیڈا انتخابات: تین نشستوں پر پاکستانی خواتین بھی شامللبرلز اور کنزرویٹو نے پاکستانی نژاد اميدواروں کو بھی ٹکٹ جاری کر ديے ہیں۔ ٹورنٹو میں تین نشستوں پر پاکستانی خواتین انتخابات لڑ رہی ہيں۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مہاراشٹر، ہریانہ میں اسمبلی انتخابات کیلئے پولنگ جاریمہاراشٹر، ہریانہ میں اسمبلی انتخابات کیلئے پولنگ جاری تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی ریاست مہاراشٹر اور ہریانہ میں اسمبلی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاریحقیقی جمہوریت... ہماری طرح بندوق کے سائے تلے تو ووٹنگ نہیں ہوتی نا...
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغانستان میں 2019 عام شہریوں کے لیے سب سے خونی سال، اقوام متحدہ - ایکسپریس اردوجنوری سے ستمبر تک 2 ہزار 563 عام شہری ہلاک اور 5 ہزار 676 زخمی ہوئے، اقوام متحدہ asay kiya hogy ? united nations es ki zimadaar h tum sb ny mil k afghanistan ko qabristan bnaia InshaAllah ab tumhari ruswai or zillat ka waqt aa gia h Bohat he afsoos day report hay!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برطانوی پارلیمنٹ میں بریگزٹ میں تاخیر کی قرارداد منظوربرطانوی پارلیمنٹ نے یورپی یونین سے انخلا میں تاخیر کے حق میں قرار داد منظور کرلی ہے جبکہ بعد وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ وہ یورپی یونین سے انخلا کے حوالے سے اپنے منصوبے پر بلا خوف عمل درآمد کرتے رہیں گے یا اللہ پاک فوج کے جو جوان اس وقت انڈین فاٸرنگ کا جواب دے رہے ہیں ان کی حفاظت فرما۔ پنجگراں پولیس کے مطابق فائر مظفرآباد کی حدود میں بھی ہورہا ہے۔ تحصیل آٹهمقام کی حدود کے تمام سیکٹر پر شدید گولہ باری جاری ہے۔ نیلم ویلی ؛کٹھہ چوگلی ؛نوسیری نیلم جہلم پراجیکٹ کے قریب انڈین گولہ گرنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ پٹھیالی گولہ لگا مگر آبادی نہیں ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »