مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات AbdulHafeezShaikh IMF ManagingDirector Meeting

میں پاکستان اورآئی ایم ایف کے مابین معاشی تعاون پر بات چیت ہوئی، پاکستانی وفد بھی مشیر خزانہ کے ہمراہ موجود تھا۔ کرسیٹالینا جارجیوا نے کہا کہ پاکستان سے معاشی تعاون جاری رکھیں گے۔ مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کرسیٹا لینا کو آئی ایم ایف کے پروگرام پر عملدرآمد سے آگاہ کیا، انہوں نے کہا کہ پاکستان معیشت کی بہتری اور

استحکام کی راہ پر گامزن ہے، آئی ایم ایف پروگرام کے تحت اصلاحات کے مثبت نتائج حاصل ہو رہے ہیں۔منیجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف کرسیٹالینا کا اس موقع پر کہنا تھا کہ مشکل فیصلوں پر عملدرآمد سے پاکستانی معیشت بہتر ہو گی، انہون نے معیشت کی بحالی کیلئے حکومتی عزم کی تعریف کی اور کہا کہ عالمی مالیاتی ادارہ پاکستان سے تعاون جاری رکھےگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقاتمشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کی آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹرسےملاقات Pakistan IMF StabilisePakistanEconomy HafeezSheikh ManagingDirector Economy PTIGovernment Appreciates IMFNews imf_pakistan a_hafeezshaikh KrsitalinaGeorgieva KGeorgieva pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایشیائی ترقیاتی بینک کی اقتصادی استحکام کیلئے حکومت کی ڈھانچہ جاتی اصلاحات کی تعریفایشیائی ترقیاتی بینک کی اقتصادی استحکام کیلئے حکومت کی ڈھانچہ جاتی اصلاحات کی تعریف AsianDevelopmentBank EconomicStability pid_gov Refroms Praise
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کپتان کی تبدیلی ، سرفراز کی اہلیہ ان کی ہمت بڑھانے میدان میں آگئیں، پیغام جاری کردیاکراچی (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کو تینوں فارمیٹس کی کپتانی سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی شہزادہ ہیری کی اپنے بھائی کے ساتھ اختلافات کی افواہوں کی تردیدبرطانوی شہزادہ ہیری کی اپنے بھائی کے ساتھ اختلافات کی افواہوں کی تردید PrinceHarry PrinceWilliam Rumors Refused Brothers RoyalFamily
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے:عبدالحفیظ شیخمشیر خزانہ حفیظ شیخ کا امریکی سرمایہ کاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستانی وفد نے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مشیر خزانہ کی عالمی مالیاتی اداروں کے نمائندگان سے ملاقات،امریکی بزنس کمیونٹی کا پاکستان میں سرمایہ کاری پر خواہش کا اظہارواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی عالمی مالیاتی اداروں کے نمائندگان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »