کراچی پر 300 ارب روپے خرچ کریں گے، سعید غنی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مستقبل میں کراچی پر 300 ارب روپے خرچ کریں گے جس میں مختلف ترقیاتی کام شامل ہوں گے، سعید غنی

سندھ کے وزیراطلاعات سعید غنی نے مستقبل میں کراچی پر 300 ارب روپے خرچ کرنے اور سیوریج نظام مکمل نیا دینے کا دعویٰ کردیا۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ پورے ملک میں کتے لوگوں کو کاٹ رہے ہیں لیکن صرف سندھ کا ہائی لائٹ کیا جا رہا ہے۔ ڈینگی کے معاملے پر سندھ کا پورے ملک سے موازنہ کیا جاتا ہے تو تسلی ہوجاتی ہے۔ اسی طرح کتوں کے کاٹنے میں بھی پورے ملک سے موازنہ کیا جائے۔ سعید غنی نے کہا کہ مستقبل میں کراچی پر 300 ارب روپے خرچ کریں گے جس میں مختلف ترقیاتی کام شامل ہوں گے۔ اس کے ساتھ ہی پورے شہر کے سیوریج کا نظام مکمل طور پر ازسرنو بنایا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ان چوروں نے پہلے کچھ کیا جو اب کریں گے

PPP ny ker leay or humny dekh leay

Filhaal to hum apni pockets bhar rahay hain😑

Hahahahah chutiaaaaa

🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫

ان کا مستقبل، مستقبل ہی رہے گا یا تب خرچ ہوں گے جب ایک ڈالر ایک ہزار روپے کا ہو جائے گا۔۔۔۔

مستقبل؟ کون سا والا؟ وہی جو ہمشیہ مستقبل ہی رہا جبکہ ساری بدمعاشیہ کا حال سنوارتا رہا؟ ان کے اثاثوں میں ہوش ربا اضافہ عیاشیاں عروج پر ؟ اپنا تو حال مستقبل سب دن دونی رات چوگنی ترقی پر ملک و عوام کیلئے خالی خولی جمع خرچ یہ 300 ارب کا proper audit لکھت پڑھت ورنہ سب غائب ندارد

Karachi is main city , needs to spend more n more ! Backbone of Pakistan economy

😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂 بڑے مزاخیئے او تسی غنی صاب

Chor cori se jata he herapheri se nahin

اصل میں تو وہ 30 ارب روپے ہوں گے جنہیں ایک صفر بڑھاکر دکھایا جائے گا اور باقی تمام رقم بھوکے کتوں کو کھلا دی جائے گی۔

اچھا تو اس میں سے کتنے ارب بینامی اکاؤنٹس میں جائیں گے۔ وہئ والے جہاں سے BBhuttoZardari کے اخراجات دیۓ جاتے ہیں۔ MediaCellPPP

He is also radio ceylone of PPP

😂😂🖐😂😂🖐

tu phir maazi mein kiya kiye thay innocent question

جھوٹا

🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

سر، لانچوں کے ذریعے جو پیسہ لندن، دبئی منتقل ہوگا کیا وہ بھی کراچی کی ترقی کا منصوبہ کہلائے گا؟؟ SaeedGhani1

ary bhai kachra to uthao mustaqbil ka bad me sochy ge 300 arab lao ge kaha se zardari de ga ya ghar me jo khazany chupay hain waha se.

SAEED GHANI LANDHI WALA ZINDA BAD ..

Chorr raha ha. Badboo aa rahi hai

😷

Lanati Jhootay, Makaar Looteray Daku, Khabees begherat. PPPgovtSindh Zardari

ہم دیکھیں گے لازم ہے کہ ہم ہی دیکھہں گے.... اور ہم بھکتیں گے....

abe 2nd generation kay kamai kah waqat ah para hay.

مستقبل میں آپ نہیں ہونگے 😂😂😂😂

دیکھو کر کے دکھانا!

Corrupt party ka corrupt logg

پھر تو آپ اچھے خاصے امیر ہو جائیں گے

Wo to bohat dafa kharach hoay hain magar saray mulk taraki kar gaye un paison say yahan kuch nahin hoa

tau abb tak so rahe thay haraami?

Us main aik arab meray hair transplant pay bhi lagnay hain, 200 arab ki sharabain aur weed pyen gay ham sindh kay ministers, baki 98 arab ham kick backs lay lain gay eg documents main 4 dafa road banwa kay torain gay. Shetan bhi tum logon say darta hoga morons

مستقبل . اگلی صدی میں

مستقبل نہیں آئے گا - یہ30 روپے بھی خرچ نہیں کریں

Tumhara Matlab hai Zardari family per 300 Billion rupay kharch karogey

Mayer karachi said, federal and local government have no money for Khi.

From where you get 300 arabs.

PPP makes every commitment for future which never comes

This way they can make more money

اور یہ مستقبل کب آئے گا 🤔🙄

😂😂😂

جعلی اکاؤنٹس میں ڈالیں گے۔

مستقبل میں کراچی کے فالودہ والوں پر 300 ارب روپے خرچ کریں گے ---- ابو غنی😝🤪😛

O pai! Apna kaaam ker

Thek hy ap kro gy maan liya per jab apki maazi main 5 years hukomat thi tu kiyun nahi kiyi

اور ابھی ایسے ہی چھوڑو گے ؟؟ مستقبل میں چھوڑو ابھی کرو نہیں تو یہ جھوٹے دلاسے نہ دو یہ تو ہمیں اممی اور ابو بھی دیتے ہے بیٹا کما کے لاؤں مستقبل میں تمہاری شادی دھوم دھام سے کرینگے ۔۔ پھر کہاں 7 سال سے کما رہاں ہوں 😢😢

Welcome to pakistan

جیسے لاڑکانہ میں خرچ کۓ

Sirf jhoty daway

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی گلوبل سٹی کیلئے 34 ارب کا پیکیج منظور، خسروبختیارکراچی گلوبل سٹی کیلئے 34 ارب کا پیکیج منظور، وفاقی وزیر خسرو بختيار باتیں ہیں باتوں کا کیا؟ 162 say 34 per agey .VERY GOOD NEWS...SURE;IT WILL BE USED FOR TRUE BETTERMENT OF KARACCHIITTIIS...
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں رینجرز کے مختلف مقامات پر چھاپے ملزمان گرفتار اسلحہ برآمدکراچی : رینجرز اہلکاروں نے جرائم پیشہ افراد کی گرفتاری کیلئے کراچی کے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر افراد کو گرفتار کرلیا، ملزمان سے اسلحہ و منشیات برآمد کرلی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم ایک روزہ دورے پر آج کراچی آئیں گے - ایکسپریس اردووزیراعظم کی زیر صدارت پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کا اجلاس گورنرہاوس میں ہوگا Assalam u alikum A Lawer work against me after taking 3.5 Lac when he exposed, i was changed the Lawyer then he demanded 1.5 Lac more. Actually all cases not more than 1 Lac But he Black mail me.After that he call me police station through Inspector and was beating me with police
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم 1 روزہ دورے پر کراچی روانہ، حب میں پاور پلانٹ کا افتتاح کرینگےن لیگ کی حکومت نے پانچ سال مکمل کیے اور کتنا قرضہ چھوڑ کر گئے آگر عمران خان بھی اسی طرح قرضہ چھوڑ کر گیا پانچ سال کے بعد تو مجھے تو شرم آئے گی آپ کو کیوں نہیں آتی ن لیگ کو سپورٹ کرتے ہوئے Helpless Sindh's/Karachi. people are suffering 1) Transport, Electric/Gas Load-shedding ,Water Shortage. 2) Garbage, Sewerage Problems. 3) Dengue Fever, Dog Bites Cases, Shortage Medicines. 4) Mobile Snatching cases/Law & Order. 5) No any Representative r in contact with voters. موجودہ حکومت پاکستان کی تاریخ کا 31 فیصد قرض لے چکی ہے استعمال کہاں ہوا تفصیل ندارد
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آزادی مارچ، کراچی میں جے یوآئی پر بھتہ طلب کرنے کا الزام، معاملہ تھانے پہنچ گیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی میں مولانا فضل الرحمن کے دھرنے کےلئے مبینہ طور پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم 1 روزہ دورے پر کراچی روانہ، حب میں پاور پلانٹ کا افتتاح کرینگےوزیراعظم 1 روزہ دورے پر کراچی روانہ، حب میں پاور پلانٹ کا افتتاح کرینگے PMImranKhan Inaugurate HubPowerStation Today PTI_KHI PTIBaluchistan Karachi MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »