وزیراعظم 1 روزہ دورے پر کراچی روانہ، حب میں پاور پلانٹ کا افتتاح کرینگے

21.10.2019

وزیراعظم 1 روزہ دورے پر کراچی روانہ، حب میں پاور پلانٹ کا افتتاح کرینگے

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کراچی چلے گئے، وزیراعظم سے گورنر سندھ کی ملاقات شیڈول ہے، عمران خان ایم کیو ایم اور جی ڈی اے اراکین اسمبلی سے بھی ملیں گے۔

اقتدار میں آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان کا چوتھا دورہ کراچی ہے لیکن سندھ حکومت کو ایک بار پھر نظر انداز کر دیا گیا۔ جاری کردہ شیڈول کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے، شیڈول کی کاپی وزیراعلیٰ ہاؤس کو بھی بھجوا دی گئی لیکن وزیراعلیٰ سمیت سندھ کے کسی حکومتی نمائندے سے ملاقات طے نہیں کی گئی۔ ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے بھی وزیر اعظم کے دورہ کراچی پر وزیر اعلی سندھ کو مدعو نہ کیے جانے کی تصدیق کر دی۔

مزید پڑھ: Dunya News

موجودہ حکومت پاکستان کی تاریخ کا 31 فیصد قرض لے چکی ہے استعمال کہاں ہوا تفصیل ندارد Helpless Sindh's/Karachi. people are suffering 1) Transport, Electric/Gas Load-shedding ,Water Shortage. 2) Garbage, Sewerage Problems. 3) Dengue Fever, Dog Bites Cases, Shortage Medicines. 4) Mobile Snatching cases/Law & Order. 5) No any Representative r in contact with voters.

ن لیگ کی حکومت نے پانچ سال مکمل کیے اور کتنا قرضہ چھوڑ کر گئے آگر عمران خان بھی اسی طرح قرضہ چھوڑ کر گیا پانچ سال کے بعد تو مجھے تو شرم آئے گی آپ کو کیوں نہیں آتی ن لیگ کو سپورٹ کرتے ہوئے

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کل کراچی پہنچیں گےوزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کل کراچی پہنچیں گے دورے کے موقع پر گڈانی میں1320میگاواٹ پاورپلانٹ کا افتتاح اور پی ٹی آئی کے تمام اراکین اسمبلی اور ایم کیو ایم اور جی ڈی اے ارکان سے بھی ملاقاتیں کریں گے Am employee of that company To inaugurate my company CPHGC

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر پیر کو کراچی پہنچیں گےکراچی: (دنیا نیوز) شیڈول میں ایک بار پھر سندھ حکومت کو نظر انداز کر دیا گیا۔ پی ایس گیارہ سے کامیاب امیدوار معظم عباسی سے ملاقات بھی شیڈول میں شامل ہے۔ v.gud کاش سرفراز احمد کا کراچی سے تعلق نہ ھوتا وہ ساری زندگی کرکٹ کھلتا

وزیراعظم ایک روزہ دورے پر آج کراچی آئیں گے - ایکسپریس اردووزیراعظم کی زیر صدارت پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کا اجلاس گورنرہاوس میں ہوگا Assalam u alikum A Lawer work against me after taking 3.5 Lac when he exposed, i was changed the Lawyer then he demanded 1.5 Lac more. Actually all cases not more than 1 Lac But he Black mail me.After that he call me police station through Inspector and was beating me with police

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی آج پانچ روزہ دورے پر جاپان روانہ ہونگےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی آج جاپان کے پانچ روزہ دورے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی 5 روزہ سرکاری دورے پرکل جاپان جائیں گےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی 5روزہ سرکاری دورے پرکل جاپان

وزیراعظم عمران خان آج کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر آج کراچی پہنچیں Good

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

21 اکتوبر 2019, پير خبریں

پچھلا خبر

Rupee slips 5 paisa against dollar; Stocks edge down 383 points

اگلا خبر

فضل الرحمن کا دھرنا، مبینہ طور پر بھتہ طلب کرنے کا انکشاف، مقدمہ درج