لبنان میں حکومتی مخالف احتجاج میں ’بے بی شارک‘ مظاہرین کا ترانہ بن گیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لبنان میں حکومتی مخالف احتجاج میں ’بے بی شارک‘ مظاہرین کا ترانہ بن گیا

لبنان میں حکومت مخالف احتجاج اپنے عروج پر ہے، سڑکیں مظاہرین سے بھری ہوئی ہیں، جگہ جگہ ٹائر جل رہے ہیں تاہم ایک دلچسپ واقعے نے بچوں کے مقبول ترین نغمے ’بے بی شارک‘ کو مظاہرین کا پسندیدہ ترانہ بنا دیا۔

لبنان میں وزیراعظم سعد حریری کی پالیسی، مہنگائی اور نرخوں میں اضافے پر پُرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اسی دوران ایک خاتون جابور اپنے بچے کے ہمراہ گھر جارہی تھیں کہ مظاہرین کا مجمع اور شور شرابہ دیکھ کر 15 ماہ کا بیٹا پریشان ہو کر رونے لگا جس پر خاتون نے مظاہرین سے خاموش رہنے کی التجا کی تاکہ بچہ خوف و ہراس کی صورت حال سے باہر نکل آئے۔

مظاہرین نے بھی معاملے کی سنگینی کو سمجھتے ہوئے نعرے بازی کرنے بجائے کورس کی شکل میں دنیا میں بھر میں مقبول بچوں کا نغمہ ’بے بی شارک‘ گانا شروع کردیا۔ بچے کو بھی یہ گانا بہت پسند تھا اور اس نے نہ صرف رونا بند کردیا بلکہ پوری صورت حال سے محظوظ ہونے لگا اور ساتھ ساتھ گانا گانے کی کوشش کرنے لگا۔ اسی دوران کسی نے پورے واقعے کی ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر وائرل کردی۔سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو جنگل میں آگ کی طرح تیزی سے وائرل ہوگئی یہاں تک کہ گھر پہنچنے سے پہلے ہی جابور کے شوہر نے اپنے بیٹے کی ویڈیو سوشل...

خاتون جابور نے امریکی نشریاتی ادارے سی این این سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میرا 15 ماہ کا بیٹا رابن جب بڑا ہوجائے گا اور کبھی یہ ویڈیو دیکھے گا تو اسے یہ معلوم چلے گا کہ اس کے اچھے مستقبل کے لیے کیسے لوگ سڑکوں پر حکومت، طاقت اور اقتدار کے سامنے سراپا احتجاج کھڑے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے بی جے پی کی انتخابی ریلیوں میں پاکستان مخالف تقاریر مسترد کردیںاسلام آباد: (دنیا نیوز) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ سیاسی مفادات کے حصول کے لیے پاکستان کا نام استعمال کرنا اب بند ہونا چاہیے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کپتانی سے کیوں ہٹایا؟ سرفراز کے حق میں اور پی سی بی کیخلاف احتجاج شروع ہوگیا10:52 AM, 21 Oct, 2019, متفرق خبریں, کھیل, کراچی:کپتانی سے ہٹانے پر سرفراز احمد کے مداحوں نے ان کے is begairat ko kaptani se nhe team se out krna chahiaye coward
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بھارت بے بنیاد الزامات لگا کر خطے کوجنگ کی آگ میں جھونکنا چاہتا ہے، عثمان بزدارلاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ بھارت بے بنیاد الزامات لگا کر خطے کوجنگ کی آگ میں جھونکنا چاہتا ہے، شہری آبادی پر حملہ نہایت قابل مذمت فعل ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا کے مالی امور میں اربوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشافپشاور: (دنیا نیوز) صوبائی محکموں میں 53 ارب 43 کروڑ روپے کی بے قاعدگیاں سامنے آ گئیں۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے صوبائی محکموں کی آڈٹ رپورٹ جاری کر دی۔ خداکا خوف کريں فرشتوں پر الزام لگادہے رہے ہيں SShahidrehan Local Audit aisey hi hota hay Choor choor choor choor choor choor choor choor choor choor
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بی جے پی کا انتخابی مہم میں زہریلا پروپیگنڈا پاکستان نے مسترد کردیا، واضح اعلان کردیااسلام آباد(ویب ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بی جے پی کی طرف سے بھارت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: 3 ڈکیت بھائیوں میں سے 1 مقابلے میں ہلاک، 2 زخمیکراچی: 3 ڈکیت بھائیوں میں سے 1 مقابلے میں ہلاک، 2 زخمی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »