حکومت کو گھر بھیجنے کے مطالبے پر مولانا کےساتھ ہیں ، بلاول

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت کو گھر بھیجنے کے مطالبے پر مولانا کےساتھ ہیں ، بلاول تفصيلات جانئے: DailyJang

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی سمجھتی ہے کہ حکومت کو گھر جانا پڑے گا، حکومت کو گھر بھیجنے کے مطالبے پر مولانافضل الرحمان کے ساتھ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حکومت 400 اداروں کے محنت کشوں کو بھی بے روزگار کرنا چاہتی ہے، جبکہ پیپلز پارٹی سمجھتی ہے کہ جب زیادہ روزگار دیں گے تو معاشی سرگرمیاں بڑھیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کو گھر بھیجنے کے لیے مولانا فضل الرحمان کیساتھ ہیں، بلاول بھٹولاڑکانہ: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جمعیت علمائے اسلام کے حکومت مخالف آزادی مارچ کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو گھر بھیجنے کے لیے مولانا فضل الرحمان کیساتھ ہیں۔ lo g shiq no 6 ly li ijazat apny ameer sy ap ny...ap jalsy mai iska dance ho ga🤣😂 بس دھرنے میں نہیں جائیں گے یم🤷‍♀️ تا کہ دھرنے کی ناکامی کے بعد یہ کہ سکیں ک ہم تو گئے ہی نہیں تھے 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تحریک انصاف اور ان کے سہولت کاروں کو گھر بھیجیں گے، بلاول - Pakistan - Dawn NewsAur ham ny kuttay Kay katay ki vaccine, ambulance, tak nahi chori, Karachi ko larkana bna dala, tu PTI jesi mohib-e-watan Jamat Kiya he, Inshallah
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آزادی مارچ: مسلم لیگ ن بھی حکومت کے خلاف اکھاڑے میں اترنے کو تیارآزادی مارچ: مسلم لیگ ن بھی حکومت کے خلاف اکھاڑے میں اترنے کو تیار AzadiMarch president_pmln pmln_org PmlnMedia MoulanaOfficial PTIofficial Islamabad
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا مودی کو گجرات کے قاتل کے نام سے جانتی ہے، رحمان ملکدنیا مودی کو گجرات کے قاتل کے نام سے جانتی ہے، رحمان ملک تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صلاح الدین کے والد نے بیٹے کے قاتلوں کو معاف کردیاصلاح الدین قتل، والد نے تینوں‌ اہلکاروں‌ کو معاف کردیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu کر نہیں دیا۔۔۔ دباؤ ڈال کر اس غریب کو مجبور کیا گیاہے، ہاۓ ریاست مدینہ کے حکمرانوں😢😢😢😢
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت معاشی طور مکمل فیل ہو چکی،حکومت اور اس کے اتحادیوں کو گھر بھیجیں گے، بلاول بھٹو زرداریکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عوام کو ریلیف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »