گوجرانوالہ: دس روز کے دوران 6 نوجوان مبینہ طور پر اغوا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گوجرانوالہ: گوجرانوالہ کے مختلف علاقوں سے دس روز کے دوران چھ نوجوانوں کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا۔ دنیا نیوز کے مطابق پنجاب کے بڑے ضلع میں سے ایک گوجرانوالہ کے مختلف علاقوں سے دس روز کے دوران 6 نوج

وان مبینہ طور پر اغواء کر لیے گئے ہیں، لاپتہ لڑکوں کے اہلخانہ پریشانی سے دوچار ہیں،

ذرائع کے مطابق مبینہ اغوا ہونے والے لڑکوں کے فون نمبرز بھی بند ہیں۔ مبینہ طور پر اغوا ہونے والے 6 نوجوانوں کا تاحال سراغ نہ لگ سکا، مبینہ اغوا ہونے والوں میں شجیل، جنید اقبال، بلال، سجاول، اسامہ اور اسد شامل ہیں۔ دوسری طرف پولیس نے مقدمات درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے، مبینہ طور پر اغواء ہونے والے بچوں کے ورثاء کا کہنا ہے کہ پولیس ہمارے بیٹوں کو تلاش کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Lawlessness touches climax..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رحیم یار خان میں استانی نے مبینہ طور پر طالبعلم کو زیادتی کا نشانہ بنا دیارحیم یار خان (ڈیلی پاکستان آن لائن )رحیم یار خان میں نہایت ہی عجیب و غریب واقع پیش آیا ہے Is ostaani ka naam kaheen Veena Malik to naheen ?
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

روئی کی قیمت میں دو روز کے دوران 300 روپے اضافہکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سردی کی آمد آمد ہے جس کے باعث پاکستان سمیت دنیا بھر میں روئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

2 ارب ڈالر کے ساورن بانڈزکے لیے 10 پیشکشیں موصول - ایکسپریس اردوحکومت کو رواں مالی سال کے دوران ماضی کے یورو اور سکوک بانڈز پر 39 کروڑ95 لاکھ ڈالر سود بھی ادا کرنا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک رہے گاملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک رہے گا Pakistan WeatherAlertAndUpdates DryWeather Forecasting pid_gov WeatherPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیائے فٹ بال کے عظیم کھلاڑی کریسٹیانو رونالڈو نے ایک اور اہم اعزاز اپنے نام کرلیاپرتگال(ویب ڈیسک) دنیائے فٹ بال کے عظیم کھلاڑی کریسٹیانو رونالڈو کیریئر کے دوران 700 گولز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہزادہ ولیم سے طالبہ کا دل کو چھولینے والا مکالمہشہزادہ ولیم سے طالبہ کا دل کو چھولینے والا مکالمہ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »