شہزادہ ولیم سے طالبہ کا دل کو چھولینے والا مکالمہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہزادہ ولیم سے طالبہ کا دل کو چھولینے والا مکالمہ تفصيلات جانئے: DailyJang

برطانوی شاہی جوڑا پاکستان کے 5 روزہ دورے پرگزشتہ روز پہنچا تھا، آج گرلز اسکول کے دورے کو برطانوی میڈیا نے کور کیا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق اسلام آباد میں گرلز اسکول کے دورے کے دوران ایک طالبہ نے شہزادی ڈیانا سے اپنی والہانہ محبت کا اظہار کیا۔طالبہ نے شہزاد ہ ولیم سے گفتگو میں کہا کہ ’میں آپ کی والدہ لیڈی ڈیانا کی بہت بڑی مداح ہوں‘۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہزادہ ولیم اپنی اہلیہ کے ساتھ کل پاکستان پہنچیں گےشہزادہ ولیم اپنی اہلیہ کے ساتھ کل پاکستان پہنچیں گے تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہزادہ ولیم اور انکی اہلیہ کیٹ میڈلٹن کل پیر کی رات پاکستان پہنچیں گےشہزادہ ولیم اور انکی اہلیہ کیٹ میڈلٹن کل پیر کی رات پاکستان پہنچیں گے ForeignOfficePk pid_gov RoyalFamily PrinceWilliam KateMiddleton drahmadsaleem ForeignOfficePk pid_gov RoyalFamily パキスタンへようこそ!
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن اسلام آباد پہنچ گئے - ایکسپریس اردووفاقی وزرا، دفتر خارجہ حکام نے شاہی جوڑے کا استقبال کیا اور جوڑے کا ریڈ کارپٹ پر خیر مقدم کیا گیا Wlcm Most welcome Nice to see you
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن اسلام آباد آمدبرطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن اسلام آباد آمد Warmly Welcome William Kate Our Lovely Country Pakistan PrinceWilliam KateMiddleton Islamabad RoyalVisitPakistan RoyalFamily RoyalFamily خوش آمدید
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہزادہ ولیم اور کیٹ میڈلٹن کا اسلام آباد میں ماڈل کالج فار گرلز کا دورہ11:01 AM, 15 Oct, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-شاہی مہمان شہزادہ ولیم...یہ یونیورسٹی میں تبدیل نہیں ہوا تھا؟
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »