دنیا مودی کو گجرات کے قاتل کے نام سے جانتی ہے، رحمان ملک

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا مودی کو گجرات کے قاتل کے نام سے جانتی ہے، رحمان ملک تفصيلات جانئے: DailyJang

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ دنیا مودی کو گجرات کے قاتل کے نام سے جانتی ہے، بھارتی افواج کشمیر میں انسانی حقوق کی بدترین پامالی کر رہی ہیں۔

ایک بیان میں انہوں نےکہا کہ اقوام متحدہ کشمیر میں مودی کے مظالم کا نوٹس لے، بین الاقوامی برادری مقبوضہ کشمیر میں مظالم بند کرائے، مقبوضہ کشمیر میں اشیائے خور و نوش کی شدید قلت ہے۔سینیٹر رحمان ملک کا کہنا تھا کہ بوڑھوں ،بچوں اور بیماروں کو کشمیر میں ادویات تک میسر نہیں جبکہ بین الاقوامی برادری کی کشمیر میں بھارتی مظالم پر خاموشی تکلیف دہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’نوری‘ کے بولڈ ڈانس کے بعد ماہرہ خان کے ’عربی رقص‘ کے چرچے - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان سعودی عرب اور ایران اسلامی دنیا کے تین اہم برادر ملک ہیں:فردوس عاشق اعوانپاکستان سعودی عرب اور ایران اسلامی دنیا کے تین اہم برادر ملک ہیں:فردوس عاشق اعوان FirdousAshiqAwan Pakistan Iran SaudiArabia KashmirIssue IslamicCountry HassanRouhani pid_gov MoIB_Official PTIofficial Dr_FirdousPTI ImranKhanPTI HassanRouhani
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سعودی عرب اور ایران اسلامی دنیا کے تین اہم برادر ملک ہیں:فردوس عاشق اعوانپاکستان سعودی عرب اور ایران اسلامی دنیا کے تین اہم برادر ملک ہیں:فردوس عاشق اعوان Dr_FirdousPTI pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- کھیلوں کی دنیا:- شعیب ملک ڈریم ٹیم کے کپتان مقررگیانا امازون واریئرزکی کامیابی سے قیادت کرنے والے پاکستانی آل راؤنڈ ر شعیب ملک کو کیریبین پریمیئر لیگ کی ڈریم ٹیم کا کپتان منتخب کیا گیا ہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- سراج درانی کی اہلیہ، بیٹے ، چار بیٹیوں کے وارنٹ گرفتاری
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سونے کی ہیل اور ہیروں سے سجے دنیا کے مہنگے ترین جوتے - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »