حکومت معاشی طور مکمل فیل ہو چکی،حکومت اور اس کے اتحادیوں کو گھر بھیجیں گے، بلاول بھٹو زرداری

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عوام کو ریلیف

دینا حکومت کا فرض ہے،ضروریات زندگی کی تما م اشیا حددرجہ تک مہنگی ہو گئی ہیں ،موجودہ حکومت نے عام آدمی پر ٹیکسوں کا بوجھ ڈال دیا ہے،حکومت اور اس کے اتحادیوں کو گھر بھیجیں گے۔ انہوںنے مزید کہا کہ ہمارے جمہوری اور معاشی حقوق پر حملہ کیا جا رہا ہے، معاشی پالیسی ہمیشہ عوام دوست ہو تی ہے جبکہ موجودہ حکومت عوام کی فلاح و بہبود کرنے میں مکمل فیل ہو گئی ہے۔موجودہ حکومت کو پاکستان کے مسائل کابالکل احساس نہیں ہے۔بلاول بھٹو نے کراچی میں انتخابی مہم کے سلسلے میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جمہوری حکومت...

دھاندی ا ور جمہوریت کے دشمنوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ عام انتخابات میں بھی پورے ملک کا دورہ کیا تھا اور اب بھی عوام کے ساتھ ہیں۔تحریک انصاف اور ان کے سہولت کاروں کو گھر بھیجیں گے۔بے نظیر بھٹو اور ذوالفقار بھٹو کے نظریے کو پورا کرنے کےلئے ہر پاکستانی کی ضرورت ہو گی۔کراچی ،کشموراور پنجاب بھر میں جلسے کریں گے۔پیپلز پارٹی عوام کےلئے کوششیں جاری رکھے گی۔ اقتدار میں پیپلز پارٹی نے عوام کو سہولیات فراہم کرنے کےلئے بے نظیر انکم سپورٹ سمیت کئی دیگر منصوبوں پر کام کیا۔ان کا مزید...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن کا لاڑکانہ میں جلسہ کرنے پر بلاول بھٹو کو شوکاز نوٹس - Pakistan - Dawn Newsپاکستان دشمن ہے Coward thieves bring back money looted I don’t get it if this Bhutto family loves power more than its country or they love themselves. This family has lost everythg cause of Pakistan. I wud suggest the leftover bhutto to leave the country n stay somewhere in peace. Pakistan isn’t a place to live in peace.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن: لاڑکانہ میں الیکشن مہم چلانے پر بلاول بھٹو کو نوٹس جاریاسلام آباد: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے لاڑکانہ میں الیکشن مہم چلانے پر بلاول بھٹو اور اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی کو نوٹس جاری کردیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کو اپنے حلقے میں جانے سے کوئی نہیں روک سکتا: سینیٹر مصطفیٰ نوازاسلام آباد: (دنیا نیوز) ترجمان بلاول بھٹو زرداری نے الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹس بھیجنے کی خبروں پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی چیئرمین کو اپنے حلقے میں جانے سے کوئی قانون اور ضابطہ نہیں روک سکتا۔ Qanoon hai follow kar nahi toh dq hojayega Is he going there Frist time after winning election. جاھل انسان وہاں ضمنی الیکشن ہورہا ہے اور وہ بطور رکن قومی اسمبلی انتخابی مہم نہیں چلا سکتا،، جیسا جاھل لیڈر ویسے سپورٹر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت نے کسی کو نہیں چھوڑا، پورا ملک سراپا احتجاج ہے، بلاول بھٹولاڑکانہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت نے کسی کو نہیں چھوڑا، پورا ملک سراپا احتجاج ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا تقریب سے خطاب
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

’نوری‘ کے بولڈ ڈانس کے بعد ماہرہ خان کے ’عربی رقص‘ کے چرچے - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

تحریک انصاف اور ان کے سہولت کاروں کو گھر بھیجیں گے، بلاول - Pakistan - Dawn NewsAur ham ny kuttay Kay katay ki vaccine, ambulance, tak nahi chori, Karachi ko larkana bna dala, tu PTI jesi mohib-e-watan Jamat Kiya he, Inshallah
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »