الیکشن کمیشن کا لاڑکانہ میں جلسہ کرنے پر بلاول بھٹو کو شوکاز نوٹس - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

بلاول بھٹو زرداری نے گزشتہ روز لاڑکانہ میں جلسہ کیا اور دوران خطاب کہا تھا کہ 17 اکتوبر کو لاڑکانہ کے عوام نے فیصلہ کرنا ہے کہ کیا وہ میرے ساتھ ہیں یا کٹھ پتلی اور سندھ دشمن حکومت کے ساتھ ہیں۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے لاڑکارنہ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے جلسے کو ضمنی انتخاب کے قوائد و ضوابط کی خلاف ورزی قرار دے کر پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا تھا کہ ان کی جماعت کراچی پر وفاق کو قبضہ کرنے نہیں دے گی اور کٹھ پتلی حکومت کی بھول ہے کہ وہ سندھ کی قیادت کو جیل میں ڈال کر کراچی پر قبضہ کر لے گی۔خیال رہے کہ سپریم کورٹ نے اثاثے ظاہر نہ کرنے پر سندھ اسمبلی میں گرینڈ ڈیموکریٹ الائنس کے رکن معظم علی خان کو نااہل قرار دے دیا تھا۔

اس سے قبل گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے پاس سندھ اسمبلی کی 14 نشستیں تھیں جو معظم علی کو نااہل کیے جانے کے بعد اب 13 رہ گئیں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

I don’t get it if this Bhutto family loves power more than its country or they love themselves. This family has lost everythg cause of Pakistan. I wud suggest the leftover bhutto to leave the country n stay somewhere in peace. Pakistan isn’t a place to live in peace.

Coward thieves bring back money looted

پاکستان دشمن ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس 11 ضمنی الیکشن، الیکشن کمیشن نے پیپلزپارٹی کی ریلی کا نوٹس لے لیاتفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی زیر قیادت پی ایس 11 میں ریلی نکالی گئی تھی، الیکشن کمیشن نے پیپلزپارٹی کی ریلی کا نوٹس لے لیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس 11 ضمنی الیکشن، الیکشن کمیشن نے پیپلزپارٹی کی ریلی کا نوٹس لے لیاتفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی زیر قیادت پی ایس 11 میں ریلی نکالی گئی تھی، الیکشن کمیشن نے پیپلزپارٹی کی ریلی کا نوٹس لے لیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاڑکانہ میں ریلی نکالنے پر بلاول سمیت متعدد پی پی رہنماؤں سے جواب طلب - ایکسپریس اردوناصر حسین شاہ، سہیل انور سیال، خورشید جونیجو، گھنور اسران، شرجیل میمن اور نثار کھوڑو کو بھی نوٹسز جاری کیا نوٹس ؟ کے مردوں کی سیٹ پر ایک کھسرا کیسے ایم این اے ہے Ye hokomt kry ga chor ki olad امی ی ی ی کرلی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کا18 اکتوبر کو کراچی میں جلسے کا اعلان، وفاقی حکومت اور اس کے اتحادی سندھ کے دل کراچی پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں: بلاول بھٹو کالاڑکانہ میں خطاببلاول بھٹو کا18 اکتوبر کو کراچی میں جلسے کا اعلان، وفاقی حکومت اور اس کے اتحادی سندھ کے دل کراچی پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں: بلاول بھٹو کالاڑکانہ میں خطاب BBhuttoZardari MediaCellPPP ImranKhanPTI pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاڑکانہ میں ریلی نکالنے پر بلاول سمیت متعدد پی پی رہنماؤں سے جواب طلبکراچی(ویب ڈیسک)  الیکشن کمیشن آف پاکستان نے لاڑکانہ میں ریلی نکالنے اور انتخابی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران فاروق قتل کیس: برطانوی عہدیداران کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »