حکومت کو گھر بھیجنے کے لیے مولانا فضل الرحمان کیساتھ ہیں، بلاول بھٹو

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاڑکانہ: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جمعیت علمائے اسلام کے حکومت مخالف آزادی مارچ کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو گھر بھیجنے کے لیے مولانا فضل الرحمان کیساتھ ہیں۔

لاڑکانہ میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ پی ایس 11 کے عوام دھاندلی نہیں ہونے دیں گے لیکن اگر دھاندلی نہ ہوئی تو پھر بھی پیپلز پارٹی ہی جیتے گی۔ انہوں نے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ضمنی انتخاب کے حوالے سے سپورٹ کا مولانا فضل الرحمان ہی جواب دے سکتے ہیں۔ بنوں میں پیپلز پارٹی نے مولانا کے امیدوار کو سپورٹ کیا تھا۔ امید کرتے ہیں مولانا بھی سپورٹ کریں گے۔ مسلم لیگ کا ضمنی الیکشن میں سپورٹ پر شکر گزار...

بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان کے ایران اور سعودی عرب کے درمیان ثالثی کروانے کو اچھا اقدام قرار دیتے ہوئے کہا کہ سب کی کوشش ہونی چاہیے کہ جنگ نہ ہو۔ ایران میں اگر جنگ ہوگی تو پاکستان بھی متاثرہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام کا خیال رکھنا اور روزگار دینا ریاست کی ذمہ داری ہے۔ پیپلز پارٹی کی حکومت نے ہر دور میں زیادہ سے زیادہ روزگار دیئے۔ پیپلز پارٹی اور دوسری جماعتوں کی پالیسی میں یہی فرق ہے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ موجودہ حکومت میں سازش کے تحت لوگوں کو بے روزگار کیا گیا۔ یہ لوگوں کو روزگار دینے کے بجائے مزید اداروں کو بند کریں گے۔ فواد چودھری کا بیان ہی خان صاحب کی اصلی پالیسی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

حکومت کو کیا اپنے کھر لے جانا ہے جو اتنی جلدی ہے

Sath rishty b bejoo

Or hum Imran khan ky sath hain

🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Ham Pakistaniyo ka yeh hall hai ham apas ma hi Ek ni hai kashmeer kia khaak azad karain gy .IMRAN KHAN is the great leader of Pakistan ALLAH hamary leader Imran khan ko sehat wali Zindagi ata karain Ameen

بس دھرنے میں نہیں جائیں گے یم🤷‍♀️ تا کہ دھرنے کی ناکامی کے بعد یہ کہ سکیں ک ہم تو گئے ہی نہیں تھے

lo g shiq no 6 ly li ijazat apny ameer sy ap ny...ap jalsy mai iska dance ho ga🤣😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف اور ان کے سہولت کاروں کو گھر بھیجیں گے، بلاول - Pakistan - Dawn NewsAur ham ny kuttay Kay katay ki vaccine, ambulance, tak nahi chori, Karachi ko larkana bna dala, tu PTI jesi mohib-e-watan Jamat Kiya he, Inshallah
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آزادی مارچ: مسلم لیگ ن بھی حکومت کے خلاف اکھاڑے میں اترنے کو تیارآزادی مارچ: مسلم لیگ ن بھی حکومت کے خلاف اکھاڑے میں اترنے کو تیار AzadiMarch president_pmln pmln_org PmlnMedia MoulanaOfficial PTIofficial Islamabad
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا مودی کو گجرات کے قاتل کے نام سے جانتی ہے، رحمان ملکدنیا مودی کو گجرات کے قاتل کے نام سے جانتی ہے، رحمان ملک تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صلاح الدین کے والد نے بیٹے کے قاتلوں کو معاف کردیاصلاح الدین قتل، والد نے تینوں‌ اہلکاروں‌ کو معاف کردیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu کر نہیں دیا۔۔۔ دباؤ ڈال کر اس غریب کو مجبور کیا گیاہے، ہاۓ ریاست مدینہ کے حکمرانوں😢😢😢😢
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت معاشی طور مکمل فیل ہو چکی،حکومت اور اس کے اتحادیوں کو گھر بھیجیں گے، بلاول بھٹو زرداریکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عوام کو ریلیف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایک نہیں دو خوشیاں، پاکستانی ریسلر انعام بٹ کے گھر جشن کا سماںwww.24newshd.tv قومی ہیرو کو دونوں خوشیاں مبارک ہوں. اللہ پاک ریسلنگ میں انہیں مزید کامیابیاں اور محبتیں عطا فرمائے آمین شادی البتہ ایک ہی کامیاب ہو جائے اور اللہ پاک انہیں اس سے اولاد صالح عطا فرمائے. آمین یا رب العالمین
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »