قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم چین اور افغانستان کیخلاف میچ کھیلے گی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: قومی ٹیم انڈر 19 کرکٹ ٹیم چین اور افغانستان کیخلاف کرکٹ بیجنگ میں کھیلے گی۔ کرکٹ ٹیم افغانستان اور میزبان ٹیم کیخلاف دوستانہ میچز کھیلے گی۔ دنیا نیوز کے مطابق دوستانہ میچ کیلئے 12 رکنی قومی ا

نڈر 19 کرکٹ ٹیم کے کپتانی کی ذمہ داری محمد حارث خان کو ملے گی، نائب کپتانی کی ذمہ داری صائم ایوب سنبھالیں گے۔

ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں عامر علی، عباس آفریدی، فہد منیر، حسیب اللہ، جہانزیب سلطان، محمد عرفان خان، محمد وسیم جونیئر، سمیر ثاقب، شیراز خان اور زمان خان شامل ہیں۔ مہتشم رشید کوچ، ریحان خالد فزیو تھراپسٹ اور فضل وہاب ٹرینر کی ذمہ داریاں نبھائیں گے،پاکستان اور افغانستان کی انڈر 19 ٹیموں کے درمیان میچ 20 اکتوبر کو ہو گا، 23 اکتوبر کو پاکستان، افغانستان کے کھلاڑی چین کے خلاف میچ کھیلیں گے، قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم 24 اکتوبر کو وطن واپس لوٹے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آج قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ میں دومیچ کھیلے جائیں گےآج قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ میں دومیچ کھیلے جائیں گے NationalT20Cup Matches pid_gov MoIB_Official TheRealPCBMedia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سلمان بٹ قومی ٹیم میں شمولیت کے مضبوط امیدوار بن گئے، کس کیخلاف سیریز کھیل سکتے ہیں؟ دنیائے کرکٹ سے حیران کن خبر آ گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) آسٹریلیا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے قومی ٹیسٹ اور ٹی 20 ٹیم Nice good
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قومی ٹی ٹونٹی کپ کے دومیچ آج فیصل آباد میں کھیلے جائیں گےقومی ٹی ٹونٹی کپ کے دومیچ آج فیصل آباد میں کھیلے جائیں گے Read News TheRealPCB Faisalabad
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حسن علی کی قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں شرکت مشکوک - ایکسپریس اردوحسن علی کی قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں شرکت مشکوک - لک دا درد ہٹے گا تے فیر ہی کھیڈن جوگا ہوئے گا وچارہ 😂😂😂 لک کا درد یو نو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صحافی کو قومی ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد سے سخت سوال کرنا مہنگا پڑگیا، سٹیڈیم میں داخلے پر پابندی لگا دی گئیفیصل آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انٹر ڈویژن قومی باسکٹ بال چیمپئن شپ: فیصل آباد نے لاہور کو ہرا کر فائنل جیت لیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »