انٹر ڈویژن قومی باسکٹ بال چیمپئن شپ: فیصل آباد نے لاہور کو ہرا کر فائنل جیت لیا | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انٹر ڈویژن قومی باسکٹ بال چیمپئن شپ: فیصل آباد نے لاہور کو ہرا کر فائنل جیت لیا

سرگودھا: سرگودھا اسپورٹس جیمنازیم میں انٹر ڈویژن قومی باسکٹ بال چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیاجس میں مختلف شہروں کی آٹھ ٹیموں نے حصہ لیا۔

تفصیلات کے مطابق سرگودھا اسپورٹس جمنازیم میں قومی باسکٹ بال چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر سے آئے کھلاڑیوں نے اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے ۔ فیصل آباد کی ٹیم نے فائنل میں لاہور کو ہرایا ۔اس موقع پر صوبائی وزیر محنت افرادی قوت عنصر مجید نیازی کا کہنا تھا قومی سطح پر بہترین کھلاڑیوں کو ہرکھیل میں سامنے لانا ہمارا مشن ہے۔

قومی باسکٹ بال ٹورنا منٹ کےاختتام پر پہلی اور دوسری پوزیشن حاصل کرنے والی ٹیموں میں صوبائی وزیر اور ڈی سی سرگودھا نے میڈل اور انعامات بھی تقسیم کئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رضا ربانی انٹر پارلیمانی یونین کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن منتخب - Pakistan - Dawn NewsBharat k muqabil? 💚🖤❤️ یہ تو خود بھارتی ہے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 12 پیسے اضافہکراچی: کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 12 پیسے اضافہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اوپن مارکیٹ: امریکی ڈالر 10 پیسے سستا، انٹر بینک میں مہنگا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان نے بھارت کو چاروں شانے چت کردیا، ششی تھرور آﺅٹ ، رضا ربانی انٹر پارلیمانی یونین کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن منتخببلغراد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے بھارت کو پچھاڑ کر پارلیمانی سفارتکاری کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سرفراز احمد نے کپتانی چھوڑ دیفیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے قومی ٹی ٹوئنٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ساؤتھ ایشین ریجنل بیڈمنٹن چیمپئین شپ ڈبلز کے فاتح کھلاڑی لاہور پہنچ گئے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »