پاکستان نے بھارت کو چاروں شانے چت کردیا، ششی تھرور آﺅٹ ، رضا ربانی انٹر پارلیمانی یونین کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن منتخب

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلغراد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے بھارت کو پچھاڑ کر پارلیمانی سفارتکاری کی

تاریخی فتح اپنے نام کرلی۔ ہندوستانی وفد کی بھرپور کوششوں کے باوجود پاکستانی امیدوار نے فیصلہ کن فتح حاصل کی۔ بھارتی امیدوار ششی تھرور کے مقابلے میں سینیٹر رضا ربانی کو انٹر پارلیمانی یونین کی ایگزیکٹو کمیٹی کا رکن منتخب کرلیا گیا ۔عالمی سفارتی محاذ پر بھارت کی پسپائیوں اور پاکستان کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ سربیا کے دارالحکومت بلغراد میں جاری انٹر پارلیمانی یونین کی 141 ویں جنرل اسمبلی کا اجلاس جاری ہے۔ انٹر پارلیمان یونین دنیا بھر کی 188 پارلیمانوں پر مشتمل ہے۔اتوار کے روز یونین کے ایشیا...

انٹر پارلیمانی یونین میں پاکستان نے شاندار سفارتکاری کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کو چاروں شانے چت کردیا۔ اجلاس کے دوران سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کو پارلیمانی یونین کی ایگزیکٹو کمیٹی کا رکن منتخب کرلیا گیا ہے جبکہ ان کے مد مقابل بھارتی امیدوار ششی تھرور کو تاریخی شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔وزیر اعظم کی آیت اللہ خامنائی سے ملاقات ، کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی حمایت کرنے پر ایرانی سپریم لیڈر سے اظہار...

ایشیا پیسفک گروپ کی جانب سے یونین کی ایگزیکٹو باڈی کیلئے ایک متفقہ امیدوار دیا جانا تھا جس کیلئے پاکستان نے سینیٹر رضا ربانی جبکہ بھارت نے ششی تھرور کونامزد کیا تھا۔ ایشیا پیسفک گروپ کے تمام 34 ارکان کا پاکستان کی طرف جھکاﺅ دیکھ کر بھارتی وفد کی جانب سے انتخابات موخر کروانے کی کوشش کی گئی لیکن ان کی دال گل نہ سکی۔ اپنی یقینی ہار دیکھتے ہوئے بھارتی امیدوار نے اپنا نام واپس لینے کا اعلان کرتے ہوئے شکست تسلیم کرلی جس کے باعث رضا ربانی بلا مقابلہ منتخب ہوگئے۔ خیال رہے کہ پاکستان کی جانب سے اس عہدے...

دوسری جانب مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے سینیٹر جاوید عباسی کو یونین کی ڈرافٹنگ کمیٹی کا رکن منتخب کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پونے ٹیسٹ، بھارت نے جنوبی افریقہ کو اننگز اور 137 رنز سے شکست دیدیپونے (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو اننگز اور 137 رنز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پونے ٹیسٹ: بھارت نے جنوبی افریقہ کو شکست دے دی - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان مسلم لیگ ن یو اے ای نے 12 اکتوبر کو یوم سیاہ منایادبئی (ویب ڈیسک) 12 اکتوبر 1999ءکو اس وقت کے جنرل پرویز مشرف نے اچھی بھلی کامیابی سے چلتی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے دو بڑے خساروں پر قابو لیا، حفیظ شیخچئیرمین ایف بی آر شبر زیدی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مشیرخزانہ نے کہا کہ سول
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ترکی نے امریکی صدر کی پیشکش کو مسترد کردیاترکی نے امریکی صدر کی پیشکش کو مسترد کردیا Turkey America USPresident MevlütÇavuşoğlu trpresidency StateDept
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیریوں کو حق خودارادیت کا حق سلامتی کونسل نے دیا ہے: ملیحہ لودھی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »