کشمیریوں کو حق خودارادیت کا حق سلامتی کونسل نے دیا ہے: ملیحہ لودھی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو حق خودارادیت کا حق سلامتی کونسل نے دیا ہے۔ جنرل اسمبلی سے مسئلہ کشمیر پرخطاب کرتے ہوئے ملیحہ لودھی نے کہا کہ بھارت منظم

انداز میں کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہا ہے۔ انہوں نے کہا نوآبادیت کے خاتمے کی بحث کشمیر کا مسئلہ حل کیے بغیر نامکمل ہے۔ حق خودارادیت کا نہ ملنا غیرقانونی تسلط اور ظلم کو فروغ دیتا ہے۔

ملیحہ لودھی نے نوآبادیت کے خاتمے کی کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ کشمیر یواین کے ایجنڈے پر تصفیہ طلب مسائل میں سے ایک ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میرے مدرسے کا طالبعلم ووٹ ڈالتا ہے تو اسے احتجاج کا بھی حق ہے، مولانا فضل الرحمانچنیوٹ: (دنیا نیوز) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کیخلاف آزادی مارچ قومی سطح کی تحریک ہے۔ صرف اپوزیشن نہیں حکومتی جماعتیں بھی ہم سے اتفاق کر چکی ہیں۔ He is a thug!!! Tume nahi dalta shatan mulana بالکل ملا صاحب شق نمبر 6 کے تحت 73 کے آئین کے تناظر میں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حلال اور حرام دھرنا - ایکسپریس اردوعمران خان نے اس اقدام کو عوام کے جمہوری حق پر کرپٹ حکومت کا ڈاکہ قرار دیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حیران ہوں عالمی میڈیا ہانگ کانگ احتجاج کی کوریج کر رہا ہے کشمیرکی نہیں، عمران خانحیران ہوں عالمی میڈیا ہانگ کانگ احتجاج کی کوریج کر رہا ہے کشمیرکی نہیں، عمران خان ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تنازعہ کشمیر کے حل کے بغیر نوآبادیاتی نظام کے خاتمے سے متعلق اقوام متحدہ کا ایجنڈا نامکمل رہے گا:ملیحہ لودھیتنازعہ کشمیر کے حل کے بغیر نوآبادیاتی نظام کے خاتمے سے متعلق اقوام متحدہ کا ایجنڈا نامکمل رہے گا:ملیحہ لودھی Pakistan MaleehaLodhi UnitedNations LodhiMaleeha pid_gov UNHumanRights UN MoIB_Official LodhiMaleeha pid_gov UNHumanRights UN MoIB_Official PKMKB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم ایتھوپیا ابی احمد علی کیلئے نوبل امن انعامایتھوپیا کے وزیراعظم کی امن کے لیے خدمات عالمی سطح پر تسلیم کرتے ہوئے2019 کے نوبل امن انعام کا حق دار احمد ابی علی کو قرار دیا گیا ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پشاور: پرچم اتارنے پر افغان قونصل خانہ احتجاجاً بندپاکستان میں افغان سفارتخانے کے حکام نے پشاور کی افغان مارکیٹ میں نصب افغانستان کا پرچم اتارے جانے پر احتجاجاً پشاور میں اپنا قونصل خانہ بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ صرف پشاور ہی کیوں پاکستان سے ہی بند کر کے چلے جاو🙌 یہ دوستی ہے یا بدمعاشی ؟ Afghan taliban should open new consulate.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »