ن لیگ کا مولانا فضل الرحمن کے ساتھ آج ملاقات کا اعلان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ن لیگ کا مولانا فضل الرحمن کے ساتھ آج ملاقات کا اعلان

مسلم لیگ ن اور جمعیت علما اسلام کی قیادت آج رات اٹھ بجے پشاور میں سر جوڑ کر بیٹھے گی. اس ضمن میں مسلم لیگ ن نے باضابطہ اپنے مذاکراتی وفد کا اعلان کر دیا جس میں سیکرٹری جنرل احسن اقبال، مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب اور امیر مقام شامل ہوں گے، مسلم لیگ ن کا وفد جمیت علمائے اسلام کی قیادت کو نواز شریف کا جیل سے لکھا گیا اصلی خط پیش کرے گا.

حکومت مخالف احتجاج کے لئے کے جے یو آئی کی قیادت کو خط میں درج نواز شریف کی تجاویز اور روڈ میپ سے بھی آگاہ کیا جائے گا، مسلم لیگ ن آج کی ملاقات کے تناظر میں آزادی مارچ کے حوالے سے اپنا لائحہ طے کرے گی، جے یو آئی کی قیادت کے ساتھ ملاقات کے بعد مسلم لیگ ن کا ایک اور اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس میں جے یو آئی کی قیادت سے ہونے والی ملاقات بارے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کو لیگی وفد بریف کرے گا.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلم لیگ ن کا قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دینے کا فیصلہپنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ نواز کے 70 ارکان ہیں جن میں 61 ارکان نے اپنے استعفے سابق اسپیکر رانا اقبال کو جمع کرا دیے ہیں پڑھیے ArifmMalik کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کا ٹاسک احسن اقبال کے سپردwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایران کا پڑوسی ممالک کے ساتھ خطے کی ’سیکیورٹی کا نیا منصوبہ‘ پیش - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایران کا پڑوسی ممالک کے ساتھ خطے کی ’سیکیورٹی کا نیا منصوبہ‘ پیش - World - Dawn NewsGreat idea!
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومت پنجاب کا مولانا کے دھرنے سے نمٹنے کیلئے بڑی تیاری کا اعلانپیسہ پھینک تماشہ دیکھ پنجاب حکومت پہلے اپنے پاؤں پر کھڑا ہونا تو سیکھ لے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایتھوپیا کے وزیر اعظم کے لیے امن کا نوبیل انعام - World - Dawn Newswtf.. “ایتھوپیا کے وزیر اعظم کو دی جانی والی رقم سے کہیں زیادہ اس وزیر اعظم کے نیچے موجود کرپٹ سیاستدانوں اور ملکی بیورو کریٹس کے ذریعے یورپ اور امریکہ نے رقم نکلوا کر اپنے مقاصد کے لئے استعمال کر لینی ہے۔” مارک مائی ورڈز
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »