ایران کا پڑوسی ممالک کے ساتھ خطے کی ’سیکیورٹی کا نیا منصوبہ‘ پیش - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ایران کا پڑوسی ممالک کے ساتھ خطے کی ’سیکیورٹی کا نیا منصوبہ‘ پیش DawnNews Iran America Gulf

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے پڑوسی ممالک کے ساتھ اسلامی خلیجی ممالک کی سیکیورٹی کا منصوبہ پیش کرتے ہوئے خبردار دیا کہ غیرملکی طاقتیں خطے کی سیکیورٹی کو یقینی نہیں بنا سکتیں۔

اس ضمن میں ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ’مذکورہ منصوبے سے مربوط سیکیورٹی اور ایران، سعودی عرب، عراق، عمان، متحدہ عرب امارات، کویت، قطر اور بحرین کے مابین تعاون یقینی ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ ’خطے کو تباہی کے دہانے سے بچانے کے لیے ضروری ہے کہ پہلے سے کہیں زیادہ سنجیدگی سے نئے عمل کے بارے میں سوچیں‘۔جواد ظریف نے کہا کہ خلیج فارس کی قوموں اور لوگوں کی قسمت الجھ چکی ہے، خطے میں سیکیورٹی منصوبے سے ہر شخص کو فائدہ پہنچے گا بصورت دیگر سب اس سے محروم رہیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Great idea!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پڑوسی ممالک سے امن کی خواہش کا غلط مطلب نہ لیا جائے، جنرل محمدزبیر - ایکسپریس اردوپاک افواج تمام خطرے سے نمٹنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہیں، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف To r Kia karain kia matb lain?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین کے فوری بعدسعودی عرب و ایران کے دورے کا امکانوزیراعظم عمران خان کا دورہ چین کے فوری بعدسعودی عرب و ایران کے دورے کا امکان PMImranKhan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین کے فوری بعدسعودی عرب و ایران کے دورے کا امکانوزیراعظم عمران خان کا دورہ چین کے فوری بعدسعودی عرب و ایران کے دورے کا امکان ImranKhanPTI pid_gov ForeignOfficePk PTIofficial InsafPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چینی وزیراعظم اور عمران خان کا گرمجوشی کا انداز عظیم دوستی کا مظہر ہے: فردوس عاشقVeheeli nakammi Uff..the intolerable,inarticulate &cring-worthy Dr_FirdousPTI
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ورلڈ بینک کا کراچی والوں کا معیارزندگی بہتری بنانے کیلیے 33ارب کا منصوبہ - ایکسپریس اردوورلڈ بینک کا کراچی والوں کا معیارزندگی بہتری بنانے کیلیے 33ارب کا منصوبہ And how it will be repaid to world bank?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان چین کے بعد سعودی عر ب اور ایران کا دورہ کریں گےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان چین کا دو روزہ دورہ مکمل کرنے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »