ایف اے ٹی ایف اجلاس، وفاقی وزیر حماد اظہر کی سربراہی میں پاکستانی وفد پیرس روانہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: ایف اے ٹی ایف کا اجلاس آج سے پیرس میں شروع ہو رہا ہے، وفاقی وزیر اقتصادی امور حماد اظہر کی سربراہی میں پاکستانی وفد اجلاس میں شرکت کے لیے روانہ ہو گیا ہے۔ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس میں من

ی لانڈرنگ کی روک تھام اور دہشت گردی کی مالی امداد کے خاتمے کے لیے کیے گئے پاکستان کے اقدامت پر غور کیا جائے گا۔

پاکستان کے اقدامات سے ایف اے ٹی ایف کے مطمئن ہونے سے اسے گرے ایریا کی فہرست سے خارج کرنے کی کارروائی کا آغاز ہو سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف اے ٹی ایف کا اجلاس، پاکستان کے امتحان کی گھڑیفنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کا اہم اجلاس اتوار سے پیرس میں شروع ہو رہا ہے جس میں منی لانڈرنگ کی روک تھام اور دہشت گردی کی مالی امداد کے خاتمے کے لیے کیے گئے پاکستان کے اقدامت پر غور کیا جائے گا۔ انشاللہ پاکستان وائٹ لسٹ میں آجائے گا Pakistan will be blacklisted in FATF meeting due to terror funding, money laundering and human right violations. Pakistan is the factory of terrorist. پاکستان تو نکل آئیگا انشاءاللہ لیکن آپکا دوست مودی کیسے بچیگا جس نے قریباً ایک کروڑ لوگوں کی زندگی جہنم بنا دی ہے.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف کے اہم فیصلے،پاکستان وفد آج پیرس جائیگاایف اے ٹی ایف کے اہم فیصلے،پاکستان وفد آج پیرس جائیگا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کوبلیک لسٹ کریں یانہ کریں،ایف اےٹی ایف اجلاس آجفنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اہم اجلاس آج سے پیرس میں شروع ہو رہا ہے۔ ایف اے ٹی ایف کی جانب سے اجلاس میں پاکستان سے متعلق اہم فیصلے ہونے کا امکان ہے The statement should have been, is Pakistan to be removed from grey list or not.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

عمران فاروق قتل کیس: ایف آئی اے کو برطانوی عہدیداران عدالت میں پیش کرنے کا حکم - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایف آئی اے نے جج ویڈیو سیکنڈل کیس میں ملوث ملزم ناصر بٹ کے گھر چھاپہ مارکر ایسی اشیاءبر آمد کرلیں کہ آپ حیران رہ جائیں گےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایف آئی اے نے جج ویڈیو سکینڈل کیس میں ناصر بٹ کے گھر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیاپاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا، کراچی اور لاہور کے بعد اسلام آباد میں بھی طیاروں کی اوور ہالنگ کا آغاز کردیا گیا۔ Kya kia koch sai likha kro Esy bas chor dety ho tweet agly ko samjh aye ya na aye ab pata nai kya howa
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »