وزیراعظم ایتھوپیا ابی احمد علی کیلئے نوبل امن انعام

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایتھوپیا کے وزیراعظم کی امن کے لیے خدمات عالمی سطح پر تسلیم کرتے ہوئے2019 کے نوبل امن انعام کا حق دار احمد ابی علی کو قرار دیا گیا ہے

رواں سال کا نوبل امن انعام ایتھوپیا کے وزیراعظم ابی احمد علی کے نام رہا۔ انہیں یہ انعام براعظم افریقہ میں قیام امن کیلئے اقدامات اٹھانے پر دیا گیا۔

۔ انعام کا اعلان ناروے کے دارلحکومت اوسلو میں کیا گیا۔ کمیٹی کے مطابق انہیں نوبل انعام شمال مشرقی افریقہ میں قیام امن اور بین الاقوامی تعاون حاصل کرنے کی کوششوں اور پڑوسی ملک اریٹیریا کے ساتھ سرحدی تنازع حل کرنے کے فیصلہ کن اقدامات پر دیا گیا ہے۔اریٹیریا 1993 میں ایتھوپیا سے الگ ہوا تھا۔ دونوں ملکوں کے درمیان سرحدی تنازع پر 1998 سے 2000 تک جنگ ہوئی، جس میں 70 ہزار سے زائد لوگ مارے گئے۔ ابی احمد علی 2018 میں ایتھوپیا کے وزیراعظم منتخب ہوئے اور منصب سنبھالنے کے ایک سال کے اندر ہی اریٹیریا کے ساتھ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امن نوبل انعام ایتھوپیا کے وزیرِاعظم ابی احمد کے نامایتھوپیا کے وزیرِاعظم جنھوں نے اپنے بدترین دشمن ملک ایریٹیریا سے امن معاہدہ کیا تھا، اس برس امن نوبل انعام کے حق دار قرار پائے۔ یا آ بی مبارک عابی ۔ ۔ ہوگا یہ نام شاید ۔ ۔ آبی نہیں پاکستانی اس کی ہسٹری تلاش کر رہے ہیں تاکہ اس کو گالیاں دینے کے بہانے ڈھونڈ سکیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امن کا نوبیل انعام ایتھوپیا کے وزیر اعظم آبی احمد علی کے نامامن کا نوبیل انعام ایتھوپیا کے وزیر اعظم آبی احمد علی کے نام Ethiopia PMAbiyAhmedAli NoblePeacePrize Ik tum is pm ko bhi dekho r apny apko bhi dekho ye hoti leader jin ko mlty hien amn ky nobel inam
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امن کا نوبل انعام ایتھوپین وزیراعظم نے اپنے نام کرلیاسٹاک ہوم (ڈیلی پاکستان آن لائن)امن کے نوبل انعام کا اعلان کردیا گیا،میڈیا رپورٹس کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امن کا نوبل انعام وزیراعظم کے نامwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نئے سیاروں کی کھوج لگانیوالے 3 سائنسدانوں کیلئے فزکس کا نوبل انعامنئے سیاروں کی کھوج لگانیوالے 3 سائنسدانوں کیلئے فزکس کا نوبل انعام تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایتھوپیا کے وزیر اعظم کے لیے امن کا نوبیل انعام - World - Dawn Newswtf.. “ایتھوپیا کے وزیر اعظم کو دی جانی والی رقم سے کہیں زیادہ اس وزیر اعظم کے نیچے موجود کرپٹ سیاستدانوں اور ملکی بیورو کریٹس کے ذریعے یورپ اور امریکہ نے رقم نکلوا کر اپنے مقاصد کے لئے استعمال کر لینی ہے۔” مارک مائی ورڈز
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »