حکومتی پالیسیوں کے سبب معاشی خدشات اور بڑھنے لگے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومتی پالیسیوں کے سبب معاشی خدشات اور بڑھنے لگے مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu ShehbazSharif Pakistan

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی پالیسیوں کے سبب معاشی خدشات اور بڑھنے لگے ہیں۔ ٹیکس آمدن کا مقررہ ہدف حاصل نہ ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔

ذرائع کے مطابق حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے ٹیکس آمدن میں کمی کے خطرات کی گھنٹیاں بجنے لگی ہیں۔ ایف بی آر محصولات میں 500 ارب روپے تک کمی کا امکان ہے۔ذرائع ایف بی آر کا بتانا ہے کہ رواں مالی سال درآمدی بل میں 12 ارب ڈالر تک کمی کا امکان ہے۔ امپورٹ حجم کم ہونے سے سیلز ٹیکس اور انکم ٹیکس میں بھی کمی ہو سکتی ہے۔

سیلز ٹیکس اور انکم ٹیکس کی مد میں 350 ارب روپے کمی کا خدشہ ہے۔ کسٹمز، سیلز ٹیکس اور انکم ٹیکس پر مجموعی 500 ارب ریونیو شارٹ فال ہو سکتا ہے۔آئی ایم ایف نے ٹیکس آمدن میں کمی کے امکانات پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق شارٹ فال گیپ پورا کرنے کے لیے ایف بی آر اقدامات اٹھا رہا ہے، ٹیکس نادہندگان کے خلاف کارروائیاں تیز ہونے کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موجودہ حکومت کے پیدا کردہ معاشی بگاڑ : پی ٹی آئی نے مستقبل کی معاشی پالیسیوں پر کام کا آغاز کردیالاہور : تحریک انصاف کی جانب سے حکومتی معاشی کارکردگی ، معاشی بگاڑ اور چیلنجز سے نمٹنے سے متعلق آج سیمینار ہوگا یہ تاثر دینا بالکل غلط ہے کہ عمران خان بھٹو کی طرح مقبول ہیں۔ عمران خان نے حال میں ضمنی انتخابات میں کلین سویپ کیا جبکہ بھٹو انتخابات میں مجیب الرحمان سے بری طرح ہارا تھا۔ بھٹو کسی صورت وزیر اعظم نہ بنتا اگر پاکستان کے دو حصے نہ ہوتے۔ پاکستان کو توڑ کر بھٹو کو اقتدار ملا۔👍👍 سب سے پہلا کام لوٹوں اور لفافوں کی شمولیت کو روکنا ہے- یہ محب وطن کا بھیس بدل کر سیاسی تنظیموں کو عوام کی نگاہوں میں گرانے کا سبب بنتے ہیں جس ظلم کی وجہ سے لوگ جرنیلوں کو مدد کے لئے دیکھتے ہیں- عوام مسترد کرے گی اب لٹیروں کو-
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی کرنسی بحران ہائی رسک قرار -پاکستانی کرنسی بحران ہائی رسک قرار مزید تفصیلات: arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا اسلام آباد میں نیول، ایئر ہیڈ کوارٹرز، کورہیڈکوارٹر راولپنڈی کا دورہاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان کی فضائی اور بحری سرحدوں کے تحفظ کے لئے پاک فضائیہ اور بحریہ کے کردار کو سراہا۔ پيٹرول فری کا ہے انجوائے کريں Bajwa kutaaa
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قطرکو فیفا ورلڈکپ کی میزبانی پر پروپیگنڈےکا نشانہ بنایا جا رہا ہے: وزیراعظمپاکستان امیر قطر اور قطرکے عوام کے ساتھ یکجہتی کے لیےکھڑا ہے، وزیراعظم شہباز شریف وہ اسلیے کے اس بار ورلڈ کپ اسلامی ملک میں ہو رہا ہے تو یورپ کو تکلیف تو ہوگی ٹھیک ہے پر یہ بات تجھے کس نے بتا🤔🤔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گجرات کے 2002 کے فسادات، نفرت کی سیاست اور مودی کا عروج - BBC News اردوگجرات کے 2002 کے فسادات، نفرت کی سیاست اور مودی کا عروج
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »