راولپنڈی میں ریلوے لائن کھولنے والا گروہ پکڑا گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی میں ریلوے لائن کھولنے والا گروہ پکڑا گیا ARYNewsUrdu

راولپنڈی میں ریلویز پولیس نے ریلوے لائنیں کھولنے والے 4 ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔

ملزمان راولپنڈی ریلوے اسٹیشن کے قریب ریلوے لائن چوری کر کے لے جا رہے تھے جس کی وجہ سے کوئی بھی واقعہ رونما ہو سکتا تھا۔ ملزمان کو ریلویز پولیس نے اسپیشل ریڈ کر کے گرفتار کیا۔ ملزمان کے قبضے سے ریلوے لائن کھولنے والے اوزار بھی برآمد ہوئے جن میں چابی، آہنی کٹر اور پلاس وغیرہ شامل ہیں۔ ملزمان میں حسین شاہ، محمد بلال، اظہر اقبال اور نعیم علی شامل ہیں جن کے خلاف ایس ایچ او محمد ارزام کی مدعیت میں تھانہ ریلوے راولپنڈی میں مقدمہ درج کر لیا گیا اور مزید تفتیش جاری ہے۔

آئی جی ریلویز راؤ سردار علی خان کا کہنا ہے کہ ریلوے تنصیبات کی حفاظت ریلویز پولیس کی بنیادی ذمہ داری ہے، اس سلسلے میں ریلوے پراپرٹی کو نقصان پہنچانے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا اور ایسے افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آذر بائیجان اسرائیل میں سفارتخانہ کھولنے والا پہلا اہل تشیع ملک بن گیاآذربائیجان اسرائیل میں سفارت خانہ کھولنے والا پہلا شیعہ ملک بن گیا۔ DailyJang Lant hy Lant ho in par اہل تشیع خود اسلام کی مخالفت میں صف اول میں کھڑے ہیں۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

6ستمبر کو ملتوی ہونے والی یوم دفاع و شہداء تقریب جی ایچ کیو میں جاری آرمی چیف کی شرکتراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) 6ستمبر کو  ملک بھر میں سیلاب کے باعث ملتوی ہونے والی یوم دفاع و شہداء کی تقریب جی ایچ کیو میں جا ری ہے ، آرمی چیف جنرل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ترکیہ میں 6.1 شدت کا زلزلہ متعدد افراد زخمیاستنبول (ڈیلی پاکستان آن لائن )ترکیہ میں 6.1 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا ہے ، زلزلے کے باعث مختلف حادثات میں 22افراد زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہو ئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'فوج نےفروری میں فیصلہ کیا کہ آئندہ سیاست میں مداخلت نہیں کریں گے آرمی چیف قمر باجوہ کا یوم شہدا تقریب سے آخری خطابراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ سب سےپہلا کام اپنی سرحدوں کا دفاع کرنا ہے، فوج نےفروری میں فیصلہ کیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ڈیفنس میں پولیس اہلکار کو قتل کرنیوالا ملزم سابق ڈپٹی کمشنر کا بیٹا نکلاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں پولیس اہلکار کو گولی مار کر قتل کرنے والا نوجوان  سابق ڈپٹی کمشنر کا بیٹا نکلا، ملزم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کالعدم تنظیم کے انتہائی مطلوب کمانڈر سمیت 2دہشت گرد گرفتاربھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد بھی برآمدکالعدم تنظیم کے انتہائی مطلوب کمانڈر سمیت 2دہشت گرد گرفتار،بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد بھی برآمد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »