’’فوج کی سیاست میں مداخلت غیرآئینی ہے‘‘: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’’فوج کی سیاست میں مداخلت غیرآئینی ہے‘‘: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ تفصیل:ISPR GHQ PakArmy ArmyChief GeneralQamarJavedBajwa

شہدا کی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہدا کے لواحقین کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے،مجھےفخر ہےکہ 6سال عظیم فوج کاسربراہ رہا،ہمارے جوان ہر وقت اپنے وطن کے دفاع کیلئےتیار رہتےہیں۔انہوں نے کہا کہ پاک فوج نے اپنے مینڈیٹ سےبڑھ کر قوم کی خدمت کی ہے،فوج کی سیاست میں مداخلت غیرآئینی ہے، ہم نےعزم کیاکہ فوج سیاست سےدوررہےگی۔جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ کئی حلقوں کی جانب سےفوج پرشدید تنقید کے ساتھ غیر شائستہ زبان کا استعمال کیا گیا، کیا یہ ممکن ہے کہ بیرونی سازش ہو اور فوج خاموشی سے بیٹھی رہے، یہ...

بنا کر ملک میں ہیجان کی کیفیت پیدا کی گئی،سب کو ذہن نشین کرلینا چاہیے کہ صبر کی بھی ایک حد ہے، امید ہے سیاسی جماعتیں اپنے رویئے پر نظرثانی کریں گی۔انہوں نے کہا کہ وثوق سے کہہ سکتا ہے ہوں کہ پاکستان سنگین معاشی مشکلات کا شکار ہے، کوئی بھی ایک سیاسی جماعت ملک کو اس مشکل سے نہیں نکال سکتی،سیاست میں سلیکٹڈاور امپورٹڈ کے القابات کو ختم کرنا ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ ہار اور جیت سیاست کا حصہ ہوتی ہے،کسی نے سلیکٹڈ کا لقب دیا تو کسی نے امپورٹڈ کا، یہ غلط ہے،پاکستان کی سلامتی کیلئے شہداء نے بےپناہ قربانیاں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تو کر تے کیوں ہو ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'فوج نےفروری میں فیصلہ کیا کہ آئندہ سیاست میں مداخلت نہیں کریں گے آرمی چیف قمر باجوہ کا یوم شہدا تقریب سے آخری خطابراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ سب سےپہلا کام اپنی سرحدوں کا دفاع کرنا ہے، فوج نےفروری میں فیصلہ کیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیاست میں فوج کی مداخلت غیر آئینی ہے، آرمی چیفجنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاک فوج دہشت گردی کا مقابلہ کرنے سے کبھی غافل نہیں ہوگی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Absolutely lie آخری خطاب کرتے ہوئے باجوا رو پڑے کہ میں میں بہت کم ڈالر کمائے چالیس سال میں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کے انکم ٹیکس ریٹرنز لیک، ہم کچھ لوگوں تک پہنچ چکے ہیں، اسحاق ڈارآج رات حتمی رپورٹ مل جائے گی، ہم کچھ لوگوں تک پہنچ چکے ہیں، اس معاملے کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ تفصیلات جانیے: ishaqDar ArmyChief IncomeTax pmln
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا اسلام آباد میں نیول، ایئر ہیڈ کوارٹرز، کورہیڈکوارٹر راولپنڈی کا دورہاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان کی فضائی اور بحری سرحدوں کے تحفظ کے لئے پاک فضائیہ اور بحریہ کے کردار کو سراہا۔ پيٹرول فری کا ہے انجوائے کريں Bajwa kutaaa
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

6ستمبر کو ملتوی ہونے والی یوم دفاع و شہداء تقریب جی ایچ کیو میں جاری آرمی چیف کی شرکتراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) 6ستمبر کو  ملک بھر میں سیلاب کے باعث ملتوی ہونے والی یوم دفاع و شہداء کی تقریب جی ایچ کیو میں جا ری ہے ، آرمی چیف جنرل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »