گجرات کے 2002 کے فسادات، نفرت کی سیاست اور مودی کا عروج - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 84 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 37%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گجرات کے 2002 کے فسادات، نفرت کی سیاست اور مودی کا عروج

2002 کے فسادات کا سلمان شیخ کی زندگی پر کیا اثر ہوا؟

گزشتہ دو ہفتوں سے گجرات الیکشن کے حوالے سے میں مختلف علاقوں میں گھوم رہا ہوں۔ جس گاڑی میں ہم سفر کر رہے ہیں اس کا ڈرائیور ہندو ہے۔ جہاں جہاں بھی پل، فلائی اوور، نئی سڑکیں، ندی کے خوبصورت کنارے اور سٹیڈیم نظر آتے ہیں، وہ گاڑی کی رفتار دھیمی کرتے ہوئے جوش اور خوشی سے بتاتا ہے ’جناب دیکھیں یہ سب مودی جی نے کیا ہے۔ یہاں کوئی فلائی اوور نہیں تھا اس لیے بہت جام رہتا تھا۔ دیکھیں جناب یہ سٹیڈیم کتنا خوبصورت ہو گیا ہے۔ سب سے بڑی بات یہ ہے کہ غنڈہ گردی بالکل ختم ہو چکی ہے‘۔ میں نے پوچھا غنڈہ گردی کیسے...

1989 میں بہار کے بھاگلپور علاقے میں ایک ہولناک فساد ہوا۔ اس فساد کے بعد کانگریس آج تک اقتدار میں واپس نہیں آسکی۔ فسادات کے وقت کانگریس کی حکومت تھی اور وزیراعلیٰ ستیندر نارائن سنگھ تھے۔ ستیندر نارائن سنگھ اس فساد کے بعد بہار کی سیاست سے غائب ہو گئے۔ معروف ماہر سماجیات اچیوت یاگنِک کہتے ہیں، ’گجرات میں متوسط طبقے میں ہندوتوا کو کافی عرصے سے مضبوط کیا جا رہا تھا۔ اسے کھاد اور پانی دینے کا کام کبھی نہیں رکا۔ گجرات میں فرقہ وارانہ سیاست کو مضبوط کرنے میں وہاں کے فرقوں کا بھی ہاتھ ہے۔ جیسے سوامی نارائن فرقہ اور سوادھیائے فرقہ۔ان فرقوں کی وجہ سے ذات کا تصور کمزور ہوتا گیا۔ شہروں میں آنے کے بعد نسلی شناخت کمزور ہو جاتی ہے۔ اربانائزیشن کی وجہ سے ذات پات کے رشتے کمزور ہو گئے ہیں۔ ایسے میں جب لوگ شہروں میں آتے ہیں تو یہاں کے فرقے میں شامل ہو جاتے...

’وہ ہندوتوا کے بارے میں کھل کر بات کرتی ہیں۔وہ ہندوؤں کے درمیان گجرات فسادات کا جواز فراہم کرنے میں کامیاب رہی ہے۔اگر یہ پوچھاجائے کہ کیا آپ گجرات سے باہر بھی 2002 کے فسادات کی بات کریں گے، تو ہندوؤں کی اکثریت کہتی ہے کہ پہلے گودھرا کی بات کرو۔ گجرات فسادات کے بعد مودی نے عمل اور ردعمل کی بات کی تھی۔ لوگ مودی کے اس بیان سے بڑے پیمانے پر متفق نظر آتے ہیں کہ 2002 کے فسادات گودھرا کا ردعمل تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سر کٹ جانے کے باوجود مرغا ایک سال تک زندہ کیسے رہا؟مرغے کے بچنے کے اس کرشمے نے اسے کھانے کی میز کا حصہ بننے سے بچالیا۔ ویسے ہی جیسے کہ نواز شریف کی دل سے دماغ کو جانے والی ساری شریانیں بند ہیں اور وہ زندہ ہے جیو نیوز کی وجہ سے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا اسلام آباد میں نیول، ایئر ہیڈ کوارٹرز، کورہیڈکوارٹر راولپنڈی کا دورہاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان کی فضائی اور بحری سرحدوں کے تحفظ کے لئے پاک فضائیہ اور بحریہ کے کردار کو سراہا۔ پيٹرول فری کا ہے انجوائے کريں Bajwa kutaaa
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرسٹیانو رونالڈو نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو خیرباد کہہ دیاغیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق رونالڈو کے کلب کے منیجر کے خلاف متنازع انٹرویو ان کی علیحدگی کا سبب بنا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی سپریم کورٹ: ٹرمپ اور 3 بچوں کیخلاف دھوکا دہی کے کیس کی سماعت مقررسابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مشکلات بڑھنے لگیں، امریکی سپریم کورٹ نے ہاؤس پینل کمیٹی کو ٹرمپ کے ٹیکس گوشواروں تک رسائی دے دی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہزیب کا قتل ذاتی رنجش قرار سپریم کورٹ سے ملزمان کی بریت کا تفصیلی فیصلہ جاریاسلام آباد: سپریم کورٹ نے شاہزیب قتل کیس کے ملزمان کی بریت کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔عدالتِ عظمیٰ نے شاہزیب قتل کیس کے ملزمان کی بریت کا 17 صفحات پر مشتمل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »