حکومت کا شیریں مزاری کی گرفتاری سے اعلان لاتعلقی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت کا شیریں مزاری کی گرفتاری سے کوئی تعلق نہیں، اُن پر زمین پر قبضے کے الزامات ہیں۔ تفصیلات جانیے: ShireenMazari DailyJang

ن لیگی رہنما ملک احمد خان اور عطا اللہ تارڑ نے اس حوالے سے پارٹی اور حکومتی موقف بیان کیا۔

ملک احمد خان نے کہا کہ حکومت کا شیریں مزاری کی گرفتاری سے کوئی تعلق نہیں، اُن پر زمین پر قبضے کے الزامات ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ قانون اپنا راستہ خود بنائے گا، جعلی کاغذ تیار کر کے زمین پر قبضہ کیا گیا۔ عطا اللہ تارڑ نے اس حوالے سے کہا کہ اینٹی کرپشن پنجاب میں شیریں مزاری کیخلاف مقدمہ درج تھا، سابقہ وفاقی وزیر پر تشدد کے جھوٹے الزامات لگائے جارہے ہیں۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیریں مزاری کی گرفتاری کے وقت کی ویڈیو سامنے آ گئیشیریں مزاری کی بیٹی نے الزام عائد کیا تھا کہ ان کی والدہ کو مرد پولیس اہلکاروں نے مارا پیٹا اور مارتے ہوئے ساتھ لے گئے۔ مزید پڑھیں: GeoNews Shireen shereemazari گھسیٹا گیا Pti waln ko mrd hi nzr atty hn gy شیریں_مزاری
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نے ملک گیر احتجاج کی کال دے دیشیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نے ملک گیر احتجاج کی کال دے دی مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu PTI ShireenMazari PakistanKiAwazARY جس وجہ سے گرفتار ہوی وہ یہاں ہے In ahtejajon say kuch nahi hona block the country go to thier homes burn thier home ..kya fazool qaum ha hum zulm karnay walay say zulm sahnay wala bara mujrim ha hum ab bhi baithay rahain gay 75 saall say awam ki hadyan choos leen phir drone hamlay firing bomb blast کیوں ابھی سے پھٹ گئ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 10 جون کو پیش کرنے کا اعلانتفصیلات کے مطابق مالی سال 23-2022 کا بجٹ 10 جون بروز جمعہ قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، وزیر اعظم شہباز شریف نے آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کی سمری کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شیری مزاری کی گرفتاری ، 'حکومت ملک میں حالات خراب کرنےجارہی ہے'سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ حکومت نے گرفتاریوں کا فیصلہ کرلیا اور ملک میں حالات خراب کرنے جارہی ہے۔ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu ShireenMazari PTI لگتا ہے ان کو عزت راس نہیں وہ دلیر اور بہادر لیڈر کل کا پشاور شفٹ ہو گیا ہے 🤣اور سُنا ہے بہادر لیڈر کا واپسی کا پروگرام بھی کوئی نہیں ابھی 😂 شریں مزاری کی گرفتاری قابل مذمت ہے ان لوگوں سے یہی تو قوں کی جاسکتی ہے شکلیں دیکھ انکی اج احتساب عدالت میں انکی یہی اوقات ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شیری مزاری کی گرفتاری، عمران خان کا رد عمل سامنے آ گیاYe chuha khud dar k chup gya hai. Aida tu landay da tipu sultan. گر جنگ لازمی ہے تو پھر جنگ ہی سہی ReleaseDrMazari لعنتی انسان ہماری زمین کا کیس بھی 60 سال سے چل رہا ہے اسی ہزار کنال زمین ہے ہمارے دادا کی جس پر لوگوں کا قبضہ ہے تو کیا اب ہم اس کو چھوڑ دیں اگر قبضہ پرانا ہو تو کیا گرفتاری نہیں ہو سکتی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کا شیریں مزاری کی گرفتاری پر ردعمل سامنے آگیاشیریں مزاری کو تشددکرکے ان کےگھرکے باہر سے اغوا کیا گیا، امپورٹڈ حکومت کو لگتا ہےکہ شیریں مزاری کی آواز دباپائےگی تو غلطی پر ہے، عمران خان Chori nai ki tu talashi do. پشاور بھاگ گیا ہے یہ گانڈو ماڈل ٹاؤن میں عورتوں کو سرِعام گولیاں مارنے والوں کو کیلۓ ایک عورت پر ہاتھ ُاٹھانا کونسی بڑی بات ہے؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »