شیریں مزاری کی گرفتاری قابل مذمت، سیاسی جبر کی بدترین شکل ہے، مصطفیٰ نواز کھوکھر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مصطفیٰ نواز کھوکھر نے اپنے بیان میں کہا کہ شیریں مزاری میری پڑوسی اور قریبی دوست ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ شیریں مزاری کی گرفتاری قابل مذمت اور سیاسی جبر کی بدترین شکل ہے۔

پی پی رہنما نے کہا کہ اپوزیشن جماعتیں جو آج حکومت میں ہیں وہ خود ایسے ہتھکنڈوں کا سامنا کر چکی ہیں، ہمارے خلاف بھی مقدمات اور گرفتاریاں ہوتی تھیں۔مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ آج اگر یہ سیاسی انتقام نہیں تو کیا ہے؟ ہمیں ایک دوسرے سے گفت و شنید کے راستے تلاش کرنے چاہئیں، ایسے ہتھکنڈوں سے ملک و سیاست کو نقصان ہوگا، واقعے میں ملوث لوگوں کو سامنے آنا چاہیے۔

اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ شیریں مزاری کے حبس بے جا کی درخواست ہائی کورٹ میں دائر کر رہے ہیں، شیریں مزاری پر تشدد کیاگیا، کپڑے پھاڑے گئے، بہیمانہ طریقے سے گاڑی میں لےجایا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Q ghalat kam karty hai najayez

موساد آلہ کار اور یہودی میڈیا اپنے گماشتوں کے لیۓ سرگرم :شیریں مزاری مسلسل پاکستان آرمی کو مطعون کررھی تھی

شیریں مزاری مسلسل آرمی کو مطعون کررھی تھی

امپورٹڈ حکومت کی کارستانیاں

Ye Munafiq Hai Apni Hi Party K Andar Betha Aasteen Ka Sanp Koi Is Munafiq Se Pochay Jab Faryal Talpur Ko Griftar Kia Gaya Tha Tab B Wo Kuch Bola Tha? Mujhy To Hairat Hai K PPP Ki Leadership Aisy Logon Ko Agay Q Lati Jin Se Party Mazbot Honay K Bajaye Qamzor Hoti

امپورٹڈ حکومت کو لگتا ہے کہ وہ ان ہتھکنڈوں سے شیریں کی آواز دبا پائیں گے تو وہ غلط ہے۔ عمران خان

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیاذرائع کے مطابق زمین پر قبضے کے کیس میں اینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم نے شیریں مزاری کو گرفتار کیا ہے۔ ٹریکٹر ٹرالی کا سر ایک رنگ کا رنگ دیں ۔اس کی یہی سزا کافی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیااینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم نے سابق وفاقی وزیر کو گرفتار کیا۔ مزید پڑھیے: GeoNews اپنی باجی کو نہیں سمجھاتے اُلٹا ہمارے لڑکے پر ناراض ہو رہے ہیں وڈے آئے غیرت مند.. 😂😂😂 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ImranKhanPTI ImranRiazKhan MirMAKOfficial SHABAZGIL ShehryarAfridi1 QasimKhanSuri Hammad_Azhar PTIofficial Well done HamidMirPAK MaryamNSharif OfficialDGISPR ImranRaizKhan اب حاضری لگاؤ عورت کے عزت کے لئے جو بول رہے تھے یا اب سانپ سونکھ جائے گا سب کو امپورٹڈ__حکومت___نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیا، انہیں گرفتار کرنے اینٹی کرپشن پنجاب وفاقی دارلحکومت پہنچی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیا - ایکسپریس اردوانہیں ان کے گھر کے باہر سے اینٹی کرپشن ونگ ڈی جی خان نے گرفتار کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

Newsone Urdu - پی ٹی آئی کی رہنما شیریں مزاری کو گرفتار | Facebook
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

سابق وزیر شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیا03:15 PM, 21 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سابق وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ شیریں مزاری کو ان کے گھر کے باہر سے گرفتار اس مینڈک کا کیا کرے گا صرف گرفتار نہیں کرنا چاہیے بلکہ 🤐🤐🤐 لعنتی لوگ آخر ذلیل ہونگے اپنے ان گھٹیا حرکتوں سے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »