شیری مزاری کی گرفتاری ، 'حکومت ملک میں حالات خراب کرنےجارہی ہے'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ حکومت نے گرفتاریوں کا فیصلہ کرلیا اور ملک میں حالات خراب کرنے جارہی ہے۔ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu ShireenMazari PTI

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے رہنما شیری مزاری کی گرفتاری پر اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میراخیال ہےانہوں نے گرفتاریوں کافیصلہ کرلیا، یہ اس سلسلےکی پہلی کڑی ہے، حکومت ملک میں حالات خراب کرنےجارہی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ہم نےساری زندگی اصولوں پرمقابلےکیے ہیں، ایسی گرفتاریاں ہوتی ہیں توبالکل تیارہیں، اب فیصلہ لانگ مارچ کی طرف بڑھ رہاہے۔

سابق وزیر داخلہ نے مزید کہا انھوں نے اپنے پولیس افسر اسلام آباد میں لگا دیے ہیں، یہ کچھ بھی کرسکتے ہیں۔ یاد رہے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا ، شیریں مزاری کیخلاف ڈی جی خان میں اینٹی کرپشن کے تحت مقدمہ درج تھا، گرفتاری کے بعد انہیں تھانہ کوہسار سے ڈیرہ غازی خان منتقل کردیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Army ky khilaf bolna wali iski byti ko btada hamara liya pakistan army say bhar kr koi nhi hai Aj zuban open Hui iska bad kabhi na hun muh toor jawab mila ga ImportedGovernment

Hukuamt pakistan ko Sri Lanka banana chah rhi hai agr Aesa hua to in k khud k ghar jalay gay Jo inho ne crupption se banaye hain امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

خان کا چپڑاسی شیخ رشید

Kara hukomat halat kharab awam btygi inko ab

Strongly condemned,release her please تماشہ سلجھانے کی بجائے الجھاؤ نہ جی🤔 الیکشن کرائیں تاریخ دیں اور ملک میں امن وامان کو بحال کریں ۔ شکریہ 🤔 چوروں کو ہٹاؤ ملک بچاؤ 🤔🤔🤔 پاکستان کی باشعور عوام زندہ باد پاکستان پائندہ باد اپنی آنیوالی نسلیں چوروں سے بچاؤ 🤔🤔🤔

پھر تو پورے ملک میں آگ لگے گی. اور سب سے پہلے عوام کو چاہیے کہ غداروں کے عالی شان بنگلوں کو آگ لگا دیں.

شیریں مزاری کو ڈیرہ غازی خان منتقل کیا جا رہا یے۔ یہ سب کس کی ایما پے ہو رہا یے، شیریں مزاری نے کس کو کہا تھا کہ ہمارے منہ نہ کھلوائیں؟۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور OfficialDGISPR ImranKhanPTI ReleaseDrMazari

حکومت نے ملک کو سری لنکا بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

Cctv camera check Karen aur awam ko bahir aney do in ki band Baja do.............. Kon tha Jin logo ne arrest Kiya hai oun ki pic tweet Karen. ous per awam action kare

یہ لوگ اپنی ان حر کتوں سے عوام اور اداروں میں دوریاں پیدا کرنے کی کوشش کرہے ہیں امپورٹڈ__حکومت_نامنظور

سب تھانہ کوہسار پہنچیں۔ شریں مزاری کو ان کے گھر کے باہر سے گرفتار کیا گیا ہے۔ امپورٹڈ__حکومت___نامنظور یہ قوم ابھی بھی بیٹھی رہے گی یا گھر سے نکلے گی ۔ دھوکے باز قوم

دُوروں..... دُوروں اکھیاں مارے مُنڈا نیازیاں دا نانی کو پھر سے تَپا دیا😂😂 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

لگتا ہے ان کو عزت راس نہیں

وہ دلیر اور بہادر لیڈر کل کا پشاور شفٹ ہو گیا ہے 🤣اور سُنا ہے بہادر لیڈر کا واپسی کا پروگرام بھی کوئی نہیں ابھی 😂

شریں مزاری کی گرفتاری قابل مذمت ہے ان لوگوں سے یہی تو قوں کی جاسکتی ہے شکلیں دیکھ انکی اج احتساب عدالت میں انکی یہی اوقات ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا مدت پوری کرنے کے بجائے الیکشن میں جانے کا فیصلہ اعلان جلد متوقع02:54 PM, 21 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: حکومت نے مدت پوری کرنے کے بجائے الیکشن میں جانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وزیر داخلہ کہتے ہیں اعلان اتحادیوں You stooges and ur abeters are resp my dear home minister... امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 10 جون کو پیش کرنے کا اعلانتفصیلات کے مطابق مالی سال 23-2022 کا بجٹ 10 جون بروز جمعہ قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، وزیر اعظم شہباز شریف نے آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کی سمری کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں بجلی کا شارٹ فال مزید بڑھنے لگاملک میں بجلی کا شارٹ فال مزید بڑھنے لگا، مختلف علاقوں میں 16 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔ DailyJang WarisSarwarPK daso g? Ki haal chaal e? Worst of worst load shedding witnessing لگتا ہے آج جنگ اور جیو والے خود مُڑکو مُڑک ہوئے ورنہ خود کو دندیاں کون وڈتا ہے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'دس ماہ میں کوئی بھی ملک تبدیل ہوسکتا ہے اور نہ ہی اس کا نظام''دس ماہ میں کوئی بھی ملک تبدیل ہوسکتا ہے اور نہ ہی اس کا نظام” arynewsurdu اگر کلبوشن کا کیس بین الاقوامی عدالت انصاف میں جا سکتا ہے تو یاسین ملک کا کیوں نہیں ۔؟ . ReleaseYasinMalik . Lol phir kis moun se 1 month ki hakomat pe tanqeed karte ho
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 117 پوائنٹس کا اضافہکاروباری دن میں 100 انڈیکس 248 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، بازار میں 18 کروڑ 99 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے 👍👍 اس کے وجہ انتخابات میں جانے کا ہے Sheikh rasheed nahi es ka naam.. laanat rasheed..hona chahiyee
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کوریا کا سندھ میں پانچ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری میں اظہار دلچسپی - ایکسپریس اردوکورین وفد کو توانائی، پانی، انفرا اسٹرکچر کی تعمیر، تھرپارکر میں کوئلے کے پاور پلانٹس سے متعلق بریفنگ Yeh 5 arb PPP k personal account mien jayien ge. RiP Doob jaengay abi b bta rha hu
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »