حکومت کا مدت پوری کرنے کے بجائے الیکشن میں جانے کا فیصلہ اعلان جلد متوقع

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت کا مدت پوری کرنے کے بجائے الیکشن میں جانے کا فیصلہ ، اعلان جلد متوقع

اسلام آباد: حکومت نے مدت پوری کرنے کے بجائے الیکشن میں جانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وزیر داخلہ کہتے ہیں اعلان اتحادیوں سے مشاورت کے بعد کردیا جائے گا۔

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ اگر ہمیں کام کرنے سے روکا جائے گا، ہمارے ہاتھ پاؤں باندھے جائیں گے اور پرفارمنس پر شکوک کا اظہار کیا جائے گا تو پھر بڑی سیدھی بات ہے کہ جو ذمہ دار ہیں وہ بھگتیں۔ اگر ہمیں کام کرنے سے روکا جائے گا، ہمارے ہاتھ پاؤں باندھے جائیں گے اور پرفارمنس پر شکوک کا اظہار کیا جائے گا تو پھر بڑی سیدھی بات ہے کہ جو ذمہ دار ہیں وہ بھگتیں، معیشت کا بھٹہ ہم نے نہیں بٹھایا تو ذمہ داری کیوں لیں۔ ہم اتحادیوں سے مشاورت کے بعد عوام سے رجوع کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

You stooges and ur abeters are resp my dear home minister... امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 10 جون کو پیش کرنے کا اعلانتفصیلات کے مطابق مالی سال 23-2022 کا بجٹ 10 جون بروز جمعہ قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، وزیر اعظم شہباز شریف نے آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کی سمری کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت آئینی مدت پوری کرنے اور معیشت کی بحالی کیلئے تیار ہے، رانا ثناء اللہ24،25 مئی کو آئی ایم ایف سے مذاکرات ہو رہے ہیں، ان سے معلوم ہوجائے گا کہ ملکی معیشت بحال ہو گی یا نہیں، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ عوام تیار نہیں ہیں بہت خوب رانا زنا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کا حکومت چھوڑنے کا سگنل ، قومی اسمبلی تحلیل کر نے پرغوراسلام آباد : مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے حکومت چھوڑنے کا سگنل دے دیا اور قومی اسمبلی تحلیل کر نے پرغور کیا جارہا ہے۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ARYNEWSOFFICIAL شکل سے منحوس چور لگتا ہے ARYNEWSOFFICIAL ImportedHukumatNaManzoor
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

31 مئی سے پہلے نگراں حکومت کا فیصلہ ہو جائے گاشیخ رشید کا دعویٰعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ نگراں حکومت کی اسلام آباد میں بات چیت جاری ہے،31 مئی سے پہلے نگراں حکومت کا فیصلہ ہو جائے گا،نگراں وزیراعظم ایک Mai bs maryam orangzeb ki shakal dekhna chahti hun tb🤣 Insha'Allah کتے کی موت کے بعد
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

IMF مذاکرات کا نتیجہ اچھا نہ رہا تو ن لیگ حکومت چھوڑنے کا فیصلہ کرے گیانصار عباسیاسلام آباد :… تمام تر توجہ اب 25؍...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا پارلیمانی اصلاحاتی کمیٹی کا بائیکاٹ۔حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیاحکومت نے انتخابی اصلاحات کیلئے تحریک انصاف کے بغیر ہی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کر لیا ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »