شیریں مزاری پر درج مقدمے کی تفصیلات سامنے آگئیں

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شیریں مزاری پر درج مقدمے کی تفصیلات سامنے آگئیں

تفصیلات سامنے آگئیں۔

جیونیوز نے ڈپٹی کمشنر راجن پور کی درخواست پر درج مقدمے کی نقل حاصل کرلی ہے اور یہ مقدمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے اسسٹنٹ کمشنر راجن پور کی شکایت پر درج کیا۔ دستاویز کے مطابق شیریں مزاری پر زمین پر ناجائز قبضے کا الزام ہے، ان کے خلاف 11 مارچ 2022 کو شکایت نمبر 1272 درج کی گئی تھی جب کہ اسٹنٹ کمشنر راجن پور کو معاملے کی انکوائری کی ہدایت کی گئی۔

مقدمے کے متن میں کہا گیا ہےکہ 8 اپریل کو اسسٹنٹ کمشنر نے اپنی رپورٹ تیار کی، اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے اپنے رولز مجریہ 2014 کے تحت کرمنل مقدمہ درج کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کاش مریم نواز کی دفعہ بھی ہماری عدلیہ کو ہوش آجاتا اور سب کی غیرتیں جاگ جاتی جیسے اب جاگی ہیں

کل والے حضرات فوت ہوگئے ہیں کیا؟ کلیجہ چبانے والی عورت کو صرف اتنا کہا تھا، تھوڑا دھیان کرنا کہیں تمہارا خاوند ناراض نہ ہو جائے، تب تو آگ کی طرح بھڑک اٹھے تھے... آج ایک خاتون کو مرد گرفتار کرکے لے گئے، اب کیوں چپ ہو؟ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

She was beaten & dragged by Men.!!! Now where are champions of faminism, ethical values & Islam.!!!! SHAME ✋✋✋✋ GFarooqi RehamKhan1 HamidMirPAK CMShehbaz ImranKhanPTI must call for islamabad nw it's way beyond limits.

قلم فروش صحافت

تھوڑی دیر میں از خود نوٹس لیا جاے گا ٹرالی باھر ھو گی

فاشسٹ حکومت شرم کرو ڈاکٹر شیریں مزاری کو رہا کرو !!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کی رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیا - ایکسپریس اردوانہیں ان کے گھر کے باہر سے اینٹی کرپشن ونگ ڈی جی خان نے گرفتار کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیا، انہیں گرفتار کرنے اینٹی کرپشن پنجاب وفاقی دارلحکومت پہنچی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیااینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم نے سابق وفاقی وزیر کو گرفتار کیا۔ مزید پڑھیے: GeoNews اپنی باجی کو نہیں سمجھاتے اُلٹا ہمارے لڑکے پر ناراض ہو رہے ہیں وڈے آئے غیرت مند.. 😂😂😂 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ImranKhanPTI ImranRiazKhan MirMAKOfficial SHABAZGIL ShehryarAfridi1 QasimKhanSuri Hammad_Azhar PTIofficial Well done HamidMirPAK MaryamNSharif OfficialDGISPR ImranRaizKhan اب حاضری لگاؤ عورت کے عزت کے لئے جو بول رہے تھے یا اب سانپ سونکھ جائے گا سب کو امپورٹڈ__حکومت___نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

Newsone Urdu - پی ٹی آئی کی رہنما شیریں مزاری کو گرفتار | Facebook
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیاذرائع کے مطابق زمین پر قبضے کے کیس میں اینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم نے شیریں مزاری کو گرفتار کیا ہے۔ ٹریکٹر ٹرالی کا سر ایک رنگ کا رنگ دیں ۔اس کی یہی سزا کافی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سابق وزیر شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیا03:15 PM, 21 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سابق وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ شیریں مزاری کو ان کے گھر کے باہر سے گرفتار اس مینڈک کا کیا کرے گا صرف گرفتار نہیں کرنا چاہیے بلکہ 🤐🤐🤐 لعنتی لوگ آخر ذلیل ہونگے اپنے ان گھٹیا حرکتوں سے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »