حکومت کا پٹرول پر 25روپے فی لٹر رعایت دینے کا فیصلہ

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی ریاست جھارکھنڈ کی حکومت نے پٹرول پر 25 روپے فی لٹر کی رعایت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے اعلان کیا کہ ریاستی حکومت موٹر سائیکل اور سکوٹر چلانے والوں کو ایندھن کی یہ رعایت دے گی۔سورین کا کہنا تھا کہ یہ رعایت 26 جنوری 2022 سے حاصل کی جاسکے گی،انہوں نے یہ اعلان حکومت میں دو سال مکمل کرنے پر کیا۔.

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے اعلان کیا کہ ریاستی حکومت موٹر سائیکل اور سکوٹر چلانے والوں کو ایندھن کی یہ رعایت دے گی۔سورین کا کہنا تھا کہ یہ رعایت 26 جنوری 2022 سے حاصل کی جاسکے گی،انہوں نے یہ اعلان حکومت میں دو سال مکمل کرنے پر کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

دُر فٹے منہ پوری بات کیا کرو یہ بھارت کی خبر ہے

Just to increase TRP of the channel, placed an Indian news

خوشی سے مر نہ جاتے گر اعتبار ہوتا۔

Joot bul rhay he

hukomat janay wali hai ab achanak ap ko achi achi news milien gi

yar ye kia mazak bnaya hua he rating k lye 😡

Kuto k bacho , najam sethi ki aulad . India likha karo..

فٹے منہ

لخ دی لعنت 24 نیوز کے اس tweet پر

Kisey khoti maa diyo putro

Mujhe pehle hi yakeen Nahi aya tha. Aur link khol Kar confirm ho Gaya.

خواب ہی ویکھائی رکھنا

37 روز سے بچی لاپتہ ہے پولیس مکمل ناکام ہے صحافی اور چیچہ وطنی کے مقامی سیاستدان پولیس کی جی حضوری میں مصروف ہیں. یہ ہے نیا پاکستان جہاں غریب نا کھا سکتا ہے نا آزادی سے رہ سکتا ہے. SaveAdeeba Justice_for_Adeeba Tehrik_Ehsas_Pakistan

This media 24NewsHD always get Attention through unrelated issues to Pakistani Audience I quit and Unfollow this media

Pata ni kon begherat is news ko chala raha hai Har waqt fake news

Toba toba This is the truth

Teri meharbani jena hega a aina e rehn de nahe te 25 wad jau

Time to unfollow

Lakh Di Lanat

محمد ہریرہ کو پہلے دستیاب ٹیسٹ میچ میں ٹیسٹ کیپ دینی چا ہیے ۔وہ پہلا پاکستانی ہے جس نے قائداعظم ٹرافی کے پہلے ہی سیزن میں سب سے زیادہ 986 رنز آکر کئے

Khoti dy bachy 24 news waly

Hahahaaha

خان صاحب عورتوں کو بغیر میک اپ پسند کرتا ہے

India me hua h. Pakistan me nai. Itne bewaquf bna rha h Pakistan waln khush hua or nai

ایک بات سمجھ میں نہیں آتی یہ 24NewsHD نیوز پاکستانی چینل ہے یا انڈین۔ یہ پاکستان سے زیادہ انڈیا کی خبریں دے رہے ہوتے ہیں۔

شرم کریں

Mujhay tu shadeed hairut hoorahee hai k Pakistan mein itnaay phatoo loog haein? yani kesee naay news hee nahi purhee link khool ker, bhia India kee state mein hovaa hai asaa. Aab undazaa hovaa k PMLN aur PPP wale itnee asanio se hukumaat mein kiyon ajataay hain.

Sachi das ve dhola a pakki news a

Fake news

پیٹرول انڈیا میں سستا ہوا لیکن ہمارا بکاؤ میڈیا صرف اپنی ریٹنگ کیلئے اسکو خبر بناکر عوام کے جذبات سے کھیل رہا ہے... 😠

پیٹرول انڈیا میں سستا ہوا لیکن ہمارا بکاؤ میڈیا صرف اپنی ریٹنگ کیلئے اسکو خبر بناکر عوام کے جذبات سے کھیل رہا ہے... 😠

Shrm kro budhy qabr m teri tamghn hn

India mein ho rha hai na k Pakistan mein

25 paisa hoga rupee nai jb price increase hoti h tb rupees mein increase hoti hai

Really

V good is this 25 rupee? Or paisa?

No

Bloodycivillian

Suchi

stationary mobile grocery mehengi kr di to petro sasta kr dya 😂😂😂 inhein pata ht petrol sasta ho to masom khush hoti hy .. us chakkar me dosru chezain mehengi kr daitay hain .. humari nafsiat sy khailtay hain ye log 🤦‍♀️🤦‍♀️🤦‍♀️

Joht ha

Bhai ye nhe ho sakta

یہ بکواس کرتے رہتے ہیں، ان کی خبریں زیادہ گپیں ہی ہوتی ہیں

لیکن کوئٹہ کیفے کا ایک کپ چائے 50 سے 25 تک کون لے کے آئے گا اب۔ جو پٹرول کے وجہ سے وہاں تک پہنچ گیا تھا۔

ناممکن

Beghairat logon... Sath main Bharat likh do phely hi..

fake news lagti hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی واپسی نہ ہونے پر حکومت کا شہباز شریف کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ11:35 PM, 28 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: نواز شریف کے لندن سے واپس نہ آنے کو جواز بناکر وفاقی حکومت نے ان کے ضمانتی شہباز شریف کیخلاف عدالت سے امریکی ریاست اوہایو کی مسجد کے امام کو اغواء کے بعد قتل کردیا گیا ہے آج پولیس نے ان کی لاش برآمد کر لی ہے اگرکسی مسلم ملک میں کسی پادری کے ساتھ یہ واقعہ پیش آتا تو میڈیاپر غشی کے دورے پڑ رہے ہوتے ہر وقت اپنےوطن کو متشدد متعصب جاھل معاشرہ ظاہر کر کے پیسے بٹورنے والوں کو جانئے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا چاول کو انڈسٹری کا درجہ دینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوایکسپورٹ اور پیداوار میں اضافہ متوقع، سمری آئندہ ہفتے ای سی سی کو بھیجی جائے گی۔ اب پھر چاول کا بحران پیدا ہو چاول بھی مارکیٹ سے غائب ہو جاے گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جھاڑکھنڈ :پٹرول پر 25روپے فی لٹر کی رعایت دینے کا فیصلہبہترین دینےکافیصلہ بہترین بریکنگ نیوز ہیڈلائنز آج بہترین نمبر ون اردو دنیا نیوز بہترین بیگم کراچی کی نمبرون پاکستان کا بیگم خوشخبری نمبر ون منظوری دے گا آج سب سے پہلے آپ کا امریکی نیوز دنیا میں نمبر ون پسند کرتا ہوں اللہ نمبر ون میرا پسند نیوز ہوگا دنیا تیز کرو منظور 💞
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی اجلاس: اپوزیشن منی بجٹ کا راستہ روکنے، حکومت منظور کرانے کیلئے پر عزمملک کی معاشی خودمختاری سرنڈر نہ کریں، عوام کا احساس کریں، خواجہ آصف، لوگوں کے دکھوں میں اضافہ ہوگا، راجہ پرویز، ملک مالی مشکلات سے دوچار ہے، شاہ محمود، بل پاس ہوجائے گا، شیخ رشید ملک میں اور جرنیلی اصطبل (نام نہاد پارلیمان) میں نہ کوئی حکومت ہے اور نہ ہی کوئی اپوزیشن ہے ۔ ملک میں تو 'گرینڈ باجوہ اتحاد' کا اقتدار ہے ۔ اور اس گرینڈ باجوہ اتحاد میں ہر ایک شامل ہے ۔ وہ ہر ایک جس نے اسی جرنیلی اصطبل میں صرف پندرہ منٹ میں باجوہ کو ایکسٹینشن کا تاج پہنایا تھا۔ اکستان کی ڈائمنڈ جوبلی 2022ء کی تقریبات کی تیاریاں کیسی ہوں؟، اس بارے میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت جائزہ اجلاس ہوا۔وزیراعظم کو دوران اجلاس وزیراطلاعات فواد چوہدری نے تقریبات کی تیاریوں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا نوازشریف کے واپس نہ آنے پر شہبازشریف کیخلاف عدالت جانیکافیصلہحکومت نواز شریف کی واپسی کے ضامن شہباز شریف کے خلاف لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرے گی ۔ حکومت نواز شریف کو باھر بھیجنے کے لیے میڈیکل رپورٹس لیکر عدالت کی منتیں ترلے نہ کرتی تو شہباز شریف کو ضامن بننے کا موقع ہی نہ ملتا خود نواز شریف کو باھر بھیجنے میں حکومت کا ہاتھ ھے اور پیچھے پڑ گٸے ہیں شہباز شریف کے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ہزاروں فٹ بلندی پر غباروں سے بندھی رسی پر چلنے کا خطرناک کرتبہزاروں فٹ بلندی پر غباروں سے بندھی رسی پر چلنے کا خطرناک کرتب ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »